ایک صاحب نے اپنا تجربہ بتایا کہ ایک دفعہ مجھے فون آیاکہ آپ پر چوری کا الزام ہے آپ تھانے آئیں ‘ آ پ نے کمپیو ٹر چوری کیا ہے ۔ وہ صاحب کہنے لگے اتفا ق کی بات ہے کہ میرے ساتھ رہنے والا لڑکا اپنے گھر منڈی بہا ئو الدین گیا تھا اور تھانے والوں نے مجھے ڈرا یا دھمکا یا۔ آخر صبح حلف کا وقت رکھ دیا گیا۔ میں نے گھر میں نہیں بتا یا بلکہ ساری رات رو رو کر
خو ب پڑھا ۔ صبح خوف اور پریشانی خود بخود دور ہو گئی۔ کچھ دنو ں کے بعد کمپیو ٹر مل گیا اورتھانے والوں نے مجھ سے معذرت کی ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں