1) آخری چھ سورتوں کا اپنی نماز میں اس طرح اہتمام کریں اگر دو رکعت والی نماز ہے چاہے فرضی ،نفل ہے یا سنت کوئی بھی ہے تین سورتیں پہلی رکعت میں پڑھ لیں اور تین دوسری رکعت میں
2) بارش کے پانی پر زم زم پر ستر دفعہ سورۃالفاتحہ ستر دفعہ آیت الکرسی اور ستر ستر دفعہ چاروں قل پرھ کر دم کریں اگر بارش یا زم زم کا پانی کم ہوتواس میںسادہ پانی ڈال کر بڑھاتے رہیں۔ اس عمل کو مستقیل کرتے رہیں ان شاءاللہ شفاء ہوگی۔
3)پانی کو عام کرنے کا اہتمام کریں
4)آپ کے والد ین یابھائی مسجد کی صفائی کریں۔اگر شادی نہیں ہورہی تو ان اعمال کی برکت سے شادی ہوجائگی اور اگر بانجھ پن ہے تو وہ بھی دور ہوجائے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں