بارش کا پانی لےکر 70 مرتبہ سورۂ فاتحہ ، 70مرتبہ آیت الکرسی اور70،70مرتبہ چاروں قل پڑھ کردم کریں دنیا کے ایسے مریض جولاعلاج ہوچکے ہیں۔اسے دم کرکے پلائیں اللہ کے فضل سے مریض ایسے ٹھیک ہوتا ہے جسکا گمان نہیںہوتا ۔اگر بارش کا پانی مزید نہ ملے تو سادہ پانی ملا کر بڑھا تے رہیں ۔چند دن یا زیادہ عرصہ مریض کو استعمال کروائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں