اگر آپ کا دل من پسند کھانا کھانے کو چاہے تو سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۱۱۴پڑھیں۔
اے اللہ!اے رب ہمارے ہم پر آسمان سے ایک خوان اتار کہ وہ ہمارے لئے عید ہو ہمارے اگلے پچھلوں کی اور تیری طرف سے نشانی اور ہمیں رزق دے اور تو سب سے بہتر روزی دینے والا ہے۔
درج بالا آیت کو 7 یا11 مرتبہ پڑھ کر آسمان کی طرف پھونک ماریں۔یقین سے پڑھیں اور مراد پوری ہونے کے بعد اﷲ پاک کا شکر ادا کریں۔
(Translation: "O Allah , our Lord, send down to us a table [spread with food] from the heaven to be for us a festival for the first of us and the last of us and a sign from You. And provide for us, and You are the best of providers.")-Al-Maida 114
If you want to eat something of your own choice then recite verse 114 of Surah Al-Maida
Recite the verse 7 or 11 times and blow towards the sky. Recite it with full belief and then thank the Almighty after having your wish fulfilled.
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں