(اس نسخے سے موٹاپا ایسے دور ہوجیسے پانی سے پیاس) میتھرے کے بیج (جو اچار میں ڈالتے ہیں)، کلونجی ،سبز چائے،چھلکا اسپغول ہموزن باریک کر کے آدھی چمچ دوائی دن میں4 بار پانی کے ہمراہ چند ماہ استعمال کریں ۔موٹاپے کیلئے یہ نسخہ کمال کی چیز ہے ۔اس کے علاوہ جوڑوں کے درد ،جسمانی درد اور جسمانی کمزوری کیلئے یہ نسخہ بہترین ٹانک ہے۔ بواسیر کے مریضوں کیلئے بھی مفید ہےاور دائمی نزلہ،زکام کیلئے تو یہ نسخہ بہت لاجواب ہے۔ (ماہنامہ عبقری میگزین جون 2008،صفحہ6)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں