Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

میری کزن کا بارہا کا آزمودہ عمل

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2018

میری کزن کا بارہا کا آزمودہ عمل: قارئین! یہ وظیفہ تو میری کزن کا بارہا کا آزمودہ ہے۔ اگر ہاتھ جل جائے یا جسم کے کسی حصے پر کھانا بناتے یا ویسے کوئی گرم چیز لگ جائے تو تسمیہ پڑھ کر ہاتھ پھیرو فوراً ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ان کے بیٹے کے ہاتھوں پر گرم تیل گرا‘ انہوں نے یہی پڑھا بچہ ٹھیک ہوگیا۔ ان کا ہاتھ بھی اکثر کچن میں جل جاتا ہے تو اسی عمل سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔کئی بار میرے سامنے کی بات ہے ان کے ہاتھوں پر پاؤں پر گرم پانی‘ گرم گھی کے چھینٹے پڑے اسی عمل سے ٹھیک ہوگئے‘ کوئی چھالا آبلہ نہیں پڑا۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 189 reviews.