قارئین! میری کمر میں درد رہتا ہے‘ نماز کھڑے ہوکر نہیں پڑھ سکتی تھی‘وضو کے بعد تین گھونٹ کو زندگی کا حصہ بنالیا۔ اللہ پاک نے مکمل شفاء دیدی‘ اب کھڑی ہوکر نماز پڑھتی ہوں۔الحمدللہ۔ (فریال نصریاب‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں