حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی ایک مُرسل حدیث میں ہے کہ حضور پاک ﷺ نے فرمایا:’’تمہاری یہ دنیا کی آگ دوزخ کی آگ کا سترہواں حصہ ہے‘ لوگوں نے کہا کہ حضورﷺ یہی بہت کچھ ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں! پھر یہ سترہواں حصہ بھی دو مرتبہ پانی سے بجھایا گیا ہے اب یہ اس قابل ہوا ہے کہ تم نفع اٹھا سکو اور قریب جاسکو۔ (تفسیر ابن کثیر‘جلد ہشتم)(م۔ا،لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں