یہ درود سلسلہ قادریہ کے معمولات میں سے ہے‘ جو شخص روزانہ پڑھتا ہے اس کو سات نعمتیں حاصل ہوتی ہیں۔ 1۔ رزق میں برکت۔ 2۔ تمام کام آسان۔ 3۔ نزع کے وقت کلمہ نصیب۔ 4۔ جان کنی کی سختی سے حفاظت۔ 5۔ قبر میں وسعت۔ 6۔ کسی کی محتاجی نہ ہو۔ 7۔مخلوق خدا کا دلدادہ ہو۔ اس کے علاوہ حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت کیلئے مجرب ہے۔درود پاک یہ ہے:۔
(بشیراحمد رانا‘ اسلام آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں