عمل یہ ہے: ’’خراسان کے میاں ٹونے شاہ۔ خونی بادی دونوں جا‘‘ مریضان بواسیر خونی یا بادی کو چاہیے کہ ضروریات سے فارغ ہوکر آبدست لینے کے بعد چلو میں پانی لیں اور مندرجہ بالا عمل تین دفعہ پڑھ کر چلو والے پانی پر دم کرکے آبدست لیں۔ اس طرح تین بار عمل کریں۔ دن میں جتنی بار رفع حاجت ہو ہر بار یہ عمل کرنا ہے۔ عمل کی میعاد سات‘ چودہ‘ اکیس دن ہے۔ (ازافادات: حضرت کاوش ) (سلطان محمود نسیم‘لودھراں)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں