Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

لاجواب نسخہ برائے ٹائیفائڈ بخار

ماہنامہ عبقری - نومبر 2015ء

ھوالشافی: آدھی چمچ اجوائن‘ گُلو دو ٹکڑے‘ مگاں ایک ٹکڑا‘ بادام کی گری چھ سے سات دانے۔ تمام چیزیں آدھ گلاس پانی میں چوبیس گھنٹے کیلئے بھگوئیں۔ بادام کی گری علیحدہ پیس لیں اور باقی چیزیں اسی پانی میں جس میں بھگوئی تھیں پیس لیں اور پھر چھان کر جو پانی بچے اس میں پسے ہوئے بادام کی گری اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پی جائیں۔ا گر بخارکم ہو تو ہفتہ اور اگر بخارکی شدت زیادہ ہو تو ایک ہفتہ پی کر ایک ہفتہ ناغہ کرے اور اسی طرح تین ہفتے پئے نہایت بہترین اور آزمودہ نسخہ ہے۔ آج تک یہ نسخہ ناکام نہیں ہوا۔ (ام عبدالعظیم‘ اوکاڑہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 173 reviews.