ایڈیٹر قارئین کا مشکور ہے کہ سابقہ اپیل ’دیمک کے بارے میں ‘ قارئین نے اپنے مشاہدات و تجربات بھیجے۔ قارئین کی امانت قارئین تک پہنچانے کیلئے ہر مہینے’’ دیمک سے نجات تجربات کے بعد‘‘ عبقری میں شائع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ فوری طور پر دو بیماریوں ’’نظر کی کمزوری خاص طور پر بچوں کیلئے یا بڑوں کیلئے اور نیند نہ آنے کیلئے یعنی بے خوابی‘‘کے بارے میںاپنے روحانی یا طبی تجربات ومشاہدات‘ کوئی ٹوٹکہ‘ کوئی نسخہ‘ کوئی عمل ایڈیٹر عبقری کو بھیجیں ایڈیٹر آپ کا مشکورہوگا۔
قارئین! چونکہ ڈاک بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے لفافے پر جہاں عبقری کا پتہ لکھا ہو ایک کونے پر موٹا موٹا یہ لفظ ضرور لکھیں ’’نظر کیلئے اور نیند کیلئے‘‘۔ تاکہ آپ کا لفافہ فوری طور پر کھولا جائے ۔
(ایڈیٹر عبقری)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں