ھوالشافی: حرمل‘ جلوتری‘ جوزبوا‘ لونگ ہر ایک پندرہ گرام‘ تل سیاہ مقشر20 گرام‘ سب دواؤں کو کوٹ کر شہد ملا کر معجون بنالیں۔ خوراک: 5 گرام آدھا کلو دودھ کے ساتھ۔ لاجواب چیز ہے۔ (طالب دعا)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں