Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

حماقت کی نشانی

ماہنامہ عبقری - اگست 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرا نام اویس محمود ہے‘ میں جماعت سوئم کا طالب علم ہوں اور قرآن پاک حفظ کررہا ہوں‘ میرا چھٹا پارا ہے۔ آپ دعا فرمائیں۔ میں پہلی بار آپ کی خدمت میں حاضر ہورہا ہوں ۔ رسالہ عبقری کیلئے چھوٹی سی کاوش حاضر خدمت ہے۔
حماقت کی نشانی: بغیر نیکی اور عبادت کے آخرت میں ثواب و جنت کی امید۔ خود بے وفائی کی عادت ہوتے ہوئے دوسروں سے وفا کی امید۔ بداخلاقی یا بخل کے ہوتے ہوئے سچا دوست ملنے کی امید۔ آرام طلبی اور سستی کے ساتھ مراد پانے کی امید۔ گھروالوں سے روز لڑنے کے باوجود گھر میں چین و راحت کی امید۔ (اویس محمود‘ ڈیرہ غازیخان)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 003 reviews.