ھوالشافی: خمیرہ گاؤزبان عنبری 7 گرام‘ معجون فلاسفہ 7 گرام۔ ترکیب تیاری: دونوںکو ملا کر چائےوالا چھوٹا چمچہ آدھا صبح آدھا رات دودھ یا پانی سے کھائیں۔ پرہیز: لسی‘ دہی‘ کولڈ ڈرنک اور کھٹی اشیاء ہرگز نہ کھائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں