صبح و شام سورۂ یوسف کی پہلی آیت 21 بار پانی پر دم کرکے پی لیں اور سورۂ حشر کی آیت نمبر 23 نماز عشاء کے بعد 41 بار پڑھ کر اپنی صحت وتندرستی کیلئے دعا مانگیں۔ انشاء اللہ بہت جلد صحت و تندرستی آپ کا مقدر ہوگی۔ (خدیجہ عامر‘گوجرانوالہ)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں