Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس نے نالائق سے لائق بنادیا

ماہنامہ عبقری - جنوری 2014

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں جب میٹرک میں تھا تو میرا اٹھنا بیٹھنا بُرے دوستوں میں تھا‘ جیسے تیسے کرکے میں نے میٹرک کیا اور جب کالج میں گیا تووہاں بھی میرے دوست کچھ اچھے نہ تھے‘ہروقت بدگوئی‘کرکٹ میچوں پر جواء یعنی دنیا کی کوئی ایسی بُرائی نہ ہوگی جو شاید مجھ میں نہ ہو۔ ایک رات کو میں نیٹ پر بیٹھا کچھ سرچ کررہا تھا کہ میری نظر عبقری کی ویب سائٹ پر پڑی ایسے ہی کھولی ‘ درس کا آپشن دیکھا کھولا اور درس چل پڑا۔جیسے جیسے سنتا گیا‘ میری آنکھوں سے آنسو جاری ہونا شروع ہوگئے‘ اس رات میں نے تین درس سنے۔پھر میں نے عبقری دفتر میں رابطہ کیا اور جمعرات کے درس میں آکرآپ کی زیارت کی۔ اب الحمدللہ میں پانچ وقت کا نمازی ہوں‘ تمام بُرے دوستوں سے دوستی ختم کردی ہے اور کالج کے نالائق ترین طالب علموں کی فہرست سے نکل کر لائق ترین طالب علموں کی فہرست میں شامل ہونے کی سرتوڑ کوشش جاری ہے۔(عدنان‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 381 reviews.