Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

قے روکنے کا لاجواب ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - جنوری 2014

اگر بچوں کو اور بڑوں کو بھی الٹیاں لگی ہوں اور کسی طریقے سے بھی نہ رکیں تو پودینے کے پتے تھوڑی سی سونف اور چھوٹی الائچی کے ایک دو دانے گرم پانی میں ابالیں اور ٹھنڈا کرکے چینی ڈال لیں‘ وقفے وقفے سے دیتے رہیں انشاء اللہ جتنی بھی زبردست قے ہوں فوراً رک جائیں گی۔ گرمی جگرو معدہ: حسب توفیق بازار سےجَو لیکر بھون لیں اور باریک آٹے کی شکل میں پیس کر ظہر کی نماز کے بعد لیموں ڈال کرسکنجبین بنائیں ‘ تھوڑا آٹا جَو کا ڈالیں‘ گرمی دور ہوجائے گی۔ (رفعت سلطانہ‘ لاہور)
Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 280 reviews.