موتی مسجد کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سےفراڈی اور دھوکہ باز اپنے آپ کو بزرگ بنا کر ‘ تسبیح ہاتھ میں لے کربیٹھ جاتے ہیں۔ باہر سے آنے والے لوگ انہیں نذرانے دینا شروع کردیتے ہیں۔ بعض لوگ حضرت حکیم صاحب یا علامہ لاہوتی صاحب کا حوالہ بتاتے ہیں ۔براہ کرم! ایسے دھوکہ باز اور فراڈی لوگوں سے بچیں‘ وہاں ایسی کوئی ترتیب نہیں ہے۔ ہر موتی مسجد میں جانے والے کو پہلے سے اس بات کی طر ف متوجہ کریں۔ نیز موتی مسجد کے تقدس اور شاہی قلعے کےقوانین کا بھی خاص خیال رکھیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں