میں اپنا ذاتی تجربہ بیان کرنا چاہتی ہوں‘ کھانا پکاتے ہوئے اکثر میرا ہاتھ جل جاتا ہے‘ کبھی چولہے سے اور کبھی کھولتے ہوئے گرم گرم تیل سے‘ کبھی روٹی کی بھاپ سے تو میں فوراً جلی ہوئی جگہ پر ڈالڈا گھی میں نمک مکس کرکے تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر لگا دیتی ہوں‘ یقین کریں جلے ہوئے نشان تو دور کی بات‘ جلن تک نہیں ہوتی۔ ایسا لگتا ہے جیسے جلا ہی نہیں۔ آپ بھی یقین کے ساتھ ایسا کرکے دیکھیں۔ درود کوئی سابھی ہو۔ بس جب بھی آپ ﷺ کا نام مبارک سنیں محبت سے ان پر ایک مرتبہ درود ضرور بھیجیں۔ (حنیفہ بابر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں