اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف اور اس کے بعد حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ درج ذیل مقاصد کیلئے پڑھیں۔1۔ برائے تکمیل اہم و خاص امر 111 مرتبہ۔ 2۔ برائے وسعت رزق و ادائے قرض 308 مرتبہ۔ 3۔ برائے حفاظت ازشرور و فتن 341 مرتبہ۔ 4۔ برائے کفالت از مصائب و پریشانی 140 مرتبہ روزانہ پڑھیں۔ (صفوان مصطفیٰ‘ ایبٹ آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں