میرا معدہ کافی خراب ہوگیا تھا کہ ڈاکٹر کی دوائی سے بھی ٹھیک نہیں ہورہا تھا میں نے گرم پانی میں ایک چٹکی روحانی پھکی اور جوہرشفائے مدینہ ایک چٹکی ڈال کر پیا تو میرا درد فوری ٹھیک ہوگیا۔میرا گلاکثر خراب رہتا تھا اور ریشہ آتا تھا میں نے روحانی پھکی گرم پانی میں ڈال کر تھوڑا سا شہد ڈال کر پیا تو میری بلغم جو بار بار آرہی تھی وہ ٹھیک ہوگئی اور سکون آگیا۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی بھی دوائی سےفرق نہیں پڑرہا ہوتا تو مجھے روحانی پھکی یاد آتی ہے اور میںروحانی پھکی پورے یقین کے ساتھ استعمال کرتی ہوں تو اس سے ٹھیک ہوجاتی ہوں۔ (فرحت‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں