محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!سردی شروع ہوتے ہی نزلہ ، زکام،کھانسی اور بخار عام سی بات ہے ۔ جس کے لیےمیرے گھر میں کھانسی کا شربت، بخار کا شربت، زکام کا شربت ہروقت موجود رہتےہیں کیونکہ بچوںوالا گھر ہے کوئی نہ کوئی بچہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہوتا رہتا ہے۔ میری الماری ادویات سے بھری ہوتی ہے لیکن گزشتہ ماہ سے تمام ادویات کی جگہ ’’لال قلعہ شاہی ٹانک‘‘ نے لے لی ہے اس میں اتنے فوائد چھپے ہے کہ میں بتا نہیں سکتی۔ لال قلعہ شاہی ٹانک سے میری شناسائی کچھ اس طرح ہوئی کہ لاہور سے میرے چچا کی بیٹی میرے گھر اسلام آباد رہنے آئی تو اس کے بیگ میں لال قلعہ شاہی ٹانک دیکھا تو اس سے پوچھا کہ یہ لال قلعہ کیا ہے؟ تو اس نے بتایا کہ میں جہاں بھی جاتی ہو اس کو ساتھ رکھتی ہو کیونکہ بچے اکثر کھانسی نزلہ بخار میں مبتلا ہوجاتے ہے تو یہ لال قلعہ شاہی ٹانک اس میں بہت مفید ہے مجھے ڈھیر سارا شاپر ادویات کا سفر میں رکھنا نہیں پڑتا۔ اس سے متاثر ہوکر میں نے اس سے کہا کہ میری بھی الماری ادویات سے بھری پڑی ہے اب میں بھی ایک ڈاکٹر ہی بن گئی ہوں کیونکہ میرے تین بچے ہیں ہر روز کوئی نہ کوئی بچہ کھانسی یا نزلہ میں مبتلا ہو ہی جاتا ہے۔ تو اس نے مجھ سے کہا کہ یہاں اسلام آباد میں عبقری دواخانے کی ایجنسی ہے وہاں سے منگوا لو تو میں نے اپنے شوہر کو بتایا تو وہ دو دن بعد لال قلعہ شاہی ٹانک لے آئے بچوں کو استعمال کروایاواقع ہی فائدہ مند ثابت ہوا بس اس دن سے میرے گھر میں لال قلعہ شاہی ٹانک ہروقت موجود رہتا ہے بچوں کے ساتھ ساتھ میں بھی شاہی ٹانک استعمال کرتی ہوں جس سے دن بھر کی تھکن اتر جاتی ہے اور جسم کو سکون سا محسوس ہوتا ہے۔ ایک ڈبی میرے شوہر نےآفس میں بھی رکھی ہوئی ہےاکثر استعمال کرتے ہیں۔ (زوجہ ارشد مرزا، اسلام آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں