محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے پوشیدہ امراض کی وجہ سے کافی تکلیف رہتی ہے اب ایک مہینے سے پہلے سے بہتر ہوں۔ درس سنتی ہوں ایک دن تکلیف میں تھی ایسی تکلیف جی چاہتا میں مرجائوں ‘درس سن رہی تھی تو آخر میں دعا ہوئی تو میں نے تصور کیا کہ میں بھی وہاں بیٹھی درسن سن رہی ہوں میں اتنا روئی‘ اتنا روئی میری سسکیاں شروع ہوئی میں نے دعا کی کہ میری یہ تکلیف دور ہو جائے اللہ کے کرم سے پہلے سے کافی بہتر ہوں درس میموری کارڈ کے ذریعے سنتی ہوں۔(ج، خضدار)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں