محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے بڑے بھائی کوشوگر کا کافی مسئلہ تھا شوگر آئے دن ہائی رہتی تھی اور گولی پر گولی کھانے سے شوگر نیچے آتی تھی اس کے علاوہ وہ یاداشت کی کمزوری، نظر کی کمزوری، پٹھوں اور گھٹنوں کے دردوں میں بھی مبتلا ہوگئے تھے۔ ان کی شوگر 500 سے 600 تک چلی جاتی تھی جو بہت ہی نقصان دہ بات تھی۔ ایک روز میں عابد مارکیٹ کی طرف کام سے آیا تو عبقری کا بورڈ دیکھا کیونکہ عبقری سے میں واقف اس طرح ہوا کہ فیس بک پر میں نے عبقری کا پیج لائک کیا ہوا تھا وہ نسخے ٹوٹکے آتے رہتے تھے۔ تو میں گلی کے اندر گیا تو وہاں عبقری دواخانے کا بورڈ پڑھا اور اندر اسسٹنٹ صاحب سے میری ملاقات ہوئی تو میں نے ان کو بھائی کے بارے آگاہ کیا تو انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی کو عرق شوگر شفاء کی دس بوتلیں استعمال کروائیں ان شاء اللہ شوگر کنٹرول میں ہو جائے گی۔ میں دس بوتل عرق شوگر شفاء لے گیا اور بھائی کو مستقل مزاجی سے استعمال کرنے کا کہا ۔ بھائی نے بھی مستقل مزاجی سے استعمال کیا دس بوتل کے استعمال سے بھائی کی شوگر کنٹرول میں ہوگئی ہے اب وہ روٹین سے دفتر بھی جارہے ہیں ۔ پٹھوں اور گھٹنوں کے درد میں بھی بھائی کو کافی افاقہ ہوا ہے۔ پہلے شوگر کی بہت سی ادویات کھاتے تھے اب سب چھوڑ دی ہیں صرف اور عرق شوگر شفاء کا ہی استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے خاندان کے اکثر لوگوں نے بھی اس کا استعمال شروع کردیا ہے۔ (محمد فیصل،آراے بازار)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں