Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

صحت مند دماغ‘ طاقتور یادداشت! ضرور آزمائیے

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

جوڑوں اور ٹانگوں کا درد چند یوم میں ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ بڑے شوق سے پڑھتا ہوں‘ لاجواب ٹوٹکوں اور بے مثال وظائف نے میری زندگی آسان بنا دی ہے۔میری عمر 45 سال ہے عرصہ دو سال سے میری ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ درد کم ہونے کو نہیں آتا تھا‘اٹھنے بیٹھنے چلنے پھرنے میں بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ہر وقت ٹانگوں کی رگیں کھچی رہتی ۔ خاص کر بائیں ٹانگ اور اسی ٹانگ کا گھٹنا بھی سوجا ہوا تھا۔ نماز کرسی پر بیٹھ کر پڑھتا ۔ میری کریانہ کی دکان ہے سارا دن کرسی پر بیٹھا رہتا‘ سودا دینے اور تولنے کیلئے لڑکا رکھا ہوا ہے اورمشقت والا کوئی کام میں نہیں کرسکتا ۔ کافی ادویات کا استعمال کیں کچھ دنوں کے لیے درد ختم ہو جاتا پھر دوبارہ شروع ہو جاتا۔ پھر ایک دن عبقری رسالہ اخبار والا دے گیا اس کا میں نے مطالعہ کیا اس میں ’’جوڑوں اور پٹھوں کا درد کورس‘‘ کے بارے پڑھا اور بذریعہ پارسل منگوایا اور استعمال شروع کیا۔ آدھے کورس کے استعمال سے ہی میری ٹانگوں کا درد ختم ہوگیا۔ (محمد ظہور، شیخوپورہ)
چھ سات سال کی خارش کے ہفتے میں ختم ہوگئی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عرصہ چھ سات سال سے قبل مجھے زیر ناف تر خارش ہوئی تھی کافی لوشن وغیرہ کا استعمال کیے لیکن الٹا الرجی ہوگئی۔خارش پورے جسم پر آہستہ آہستہ پھیلا گئی۔میں ساری رات پورے جسم پر خارش کرتا رہتا‘ نہ دن کو سکون تھا نہ رات کو گرمی کے موسم میں تو بس جینا حرام ہو جاتا‘ تھوڑی سی جسم پر دھوپ پڑنی اور میں نے خارش کرنا شروع کردیتا۔ کوئی میرے پاس بیٹھنا پسند نہیں کرتا تھا حالانکہ میرے اپنے بچے مجھ سے دور بھاگتے تھے کہ کہیں ہمیں بھی خارش نہ پڑ جائے۔ پھر ادارہ عبقری کے بارے کسی سے پتہ چلا فون کردیا ’’مرہم سکون‘‘ بارے معلومات لیں اور منگوالیں ایک ہفتے کے استعمال سے خارش مکمل ختم ہوگئی۔(محمد مجیب، بلوچستان)
صحت مند دماغ‘ طاقتور یادداشت! ضرور آزمائیے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں بینک میں عرصہ 5 سال سے جاب کررہا ہوں۔ بینک کا سارا نظام کمپیوٹرائزڈ ہے اس لیے چھ سے سات گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھ کر کام کرنا ہوتا ہے جو سارا کام دماغ کا ہوتا ہے اگر ایک بھی ڈیجٹ غلط لکھا جائے تو بڑے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اس لیے پورے حاضر دماغی سے کام کرنا پڑتا ہے جس وجہ سے اکثر سرمیں درد رہتا ہے اور کبھی کبھی تو فائل رکھ کر بھول جاتا تھا کہ کہاں رکھ دی فائل ساری میز چیک کرنا پڑتی حالانکہ وہ فائل میرے سامنے پڑی ہوتی تھی مجھے نظر نہیں آتی تھی ایسا دماغ مائوف ہوتا تھا۔ دماغ تیز کرنے والے مختلف دواخانوں کے معجونیں بھی استعمال کیں لیکن فرق نہیں پڑاکچھ ساتھیوں نے کہا تم بینک کی جاب چھوڑ دو کوئی اور کام کرلو کیونکہ چھ سے سات گھنٹے کمپیوٹر کے آگے بیٹھ کر کام کرنے سے تمہارے دماغ پر دبائو پڑتا ہے جس وجہ سے تمہارے سر میں درد ہوتا ہے۔ میں نے سوچا کہ بات تو ٹھیک ہے پر بینک کی جاب چھوڑنے کے بعد میں کروں گا کیا ؟اس لیے میں نے جاب چھوڑنے کا پلان کینسر کردیا اور سردرد کا حل ڈھونڈنے لگا میرے ہاتھ عبقری رسالہ لگا جس میں روشن دماغ دوا کا تعارف پڑھا‘ میں نے بذریعہ پارسل منگوائی اور استعمال شروع کیا ایک ڈبی کے استعمال سے ہی میرے سر کا درد ختم ہوگیا اور بھولنےکی عادت میں بھی کافی کمی آئی ہے۔ (نواز احمد،سمندری)

ہمارے گھر کی ضرورت ہے‘ یہ جس مہینے گھر دیر سے آئے تمام گھر والوں کو پریشانی شروع ہوجاتی ہے۔ جیسے عبقری گھر آتا ہے ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے پہلے وہ پڑھے۔ آج میں اپنا تجربہ عبقری میں لکھ رہی ہوں اور پہلی مرتبہ کسی شمارہ کیلئے لکھ رہی ہوں۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 493 reviews.