محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! گزشتہ پانچ سال سے ہم رسالہ ’’عبقری‘‘ کا باقاعدہ اور ماہانہ مطالعہ کررہے ہیں۔ عبقری کے تمام رسالہ جات ہمارے پاس محفوظ ہیں، تمام اہل خانہ باربار مطالعہ کرکے ان کے تمام وظائف ، ذکر الٰہی، بیماریوں کے علاج سے استفادہ کررہے ہیں۔ مجھے اعصابی کھچائو اور ہڈیوں و جوڑ کی تکلیف تھی۔ الحمدللہ چار ماہ کا کورس کرنے سے میں چلنے پھرنے اور نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہوگئی ہوں۔ اس کے علاوہ عبقری دواخانہ کی اکسیر البدن، سکون افزاء، ہائی بلڈ پریشر کیلئے ستر شفائیں، روحانی پھکی کو بھی آزماچکے ہیں ماشاء اللہ تمام ادویات کو بہترین پایا اور اللہ تعالیٰ نے شفاءدی ۔ آپ مخلوق الٰہی کی جو خدمت کررہے ہیں اور طب نبویﷺ کی روشنی میں جو علاج بتارہے ہیں اور ادویات سے ہمیں متعارف کروارہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر درازے کرے۔ دنیا اور آخرت میں آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین! (ب، ن،ملتان)
مشروب عبقری دل کرے بار بار پئے جائوں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری دواخانہ کی ادویات مختلف اوقات میں استعمال کرتا رہتا ہوں مجھے بہت فائد ہ ہوتا ہے۔ مجھے جلد کا کوئی مسئلہ ہو میں عبقری دواخانہ کی تیار کردہ مرہم‘ مرہم سکون‘ استعمال کرتا ہوں‘ جہاں بھی لگاتا ہوں جلد کا کوئی مسئلہ ہو حل ہوجاتا ہے۔چاہے وہ زخم ہو‘ پھوڑا‘ پھنسی ہو یا کوئی اور جلدی مسئلہ ہو۔ یہ کمال کی چیز ہے۔ مرہم سکون کی طرح مشروب عبقری افزاء بھی میرا گرمیوں کا ساتھی ہے۔ دودھ پینا ہویا کوئی میٹھی چیز ، عبقری
افزاء نہ صرف مزا دوبالا کرتا ہے بلکہ منہ کی خشکی ایسے دور ہوتی ہے جسے بیان کرنا مشکل ہے اور خوشبو ایسی کہ دل کرے کہ بار بار پئے جائوں۔مجھےجریان کا مسئلہ تھا ، پیشاب کے بعد قطرے کافی دیر تک آتے رہتے تھے جس کی وجہ سے بے چین رہتا تھا ۔عبقری دواخانہ کی نوجوان شفاء کی تین ڈبیاں کھانے کے بعد میری یہ پرابلم بھی ختم ہوگئی۔عبقری دواخانہ کی معجون مراد‘ عبقری رسالہ سے دیکھ کر عبقری دواخانہ لاہور سے بذریعہ پارسل منگوائی‘ میں بس اتنا لکھوں گا کہ اس معجون کو صرف شادی شدہ حضرات ہی استعمال کریں‘ غیرشادی شدہ ہرگز استعمال نہ کریں ۔ بس میرا اشارہ ہے سمجھ جائیں۔ اس کے علاوہ بھی جو مسئلہ ہو میں عبقری کی ادویات استعمال کرتا ہوں اور شفایابی پاتا ہوں کیونکہ ان ادویات میں میرے مرشد کا دکھی انسانیت کیلئے اخلاص شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو آباد رکھے۔ آمین! (سید گل رخ ‘ ملتان)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں