شاہدہ جمیل، لاہور۔ عظمیٰ شفاعت، لاہور۔ نائلہ انوار، لاہور۔طیب ظہور، دھیرکوٹ۔محمد اسلم مغل، چک نمبر7 شمالی بھلوال۔خورشید انور، کراچی۔ صوفیہ خورشید انور، کراچی۔ راحیلہ خورشید انور، کراچی۔ غلام، جہلم۔ زہرہ مشتاق، ملکوال۔ فرزانہ اظہر، کراچی۔ سید رضا حسین، نارووال۔ عائشہ، ملتان۔ ایک بہن، اٹک۔ حسنین ممتاز، شکرگڑھ۔ انعم بی بی، ٹنڈو حیدر۔ سہیل، کراچی۔ غلام شبیر،اٹک۔ اقراء، میانوالی۔ عاصمہ بتول، مڈھ رانجھا۔ رخصت منیر، مڈھ رانجھا۔ نواز احمد رانجھا، منڈھ رانجھا۔ سائرہ بتول، چھنی ریحان۔ محمد اکمل فاروق، چھنی تاج ریحان۔ سمعیہ کلثوم، چھنی تاج ریحان۔ عمران حیدر، کوٹ مومن۔ طیب ظہور، دھیرکوٹ۔ نور الحق عباسی، اسلام آباد۔ ثناء سہیل، لاہور۔ وسیم شہزاد، میانوالی۔ محمد نعیم، پشاور۔ عامر علی، لاہور۔ مسز سہیل احمد، ڈی جی خان۔ ساجدہ امجد، ساہیوال۔ نور فاطمہ، اسلام آباد۔ شازیہ برہان، کراچی۔ ذوالفقار علی، خانپور۔ عمرانہ خورشید، کراچی۔ محمد آصف ظہور، عبدالحکیم۔ شمسہ اشرف، اوکاڑہ۔ ثریا بیگم، اسلام آباد۔ تہمینہ کوثر، جہلم۔ راجہ اللہ دتہ ظفر، گجرات۔ آمنہ ناظر حسین، گوجرانوالہ۔ محمد نعیم، ملتان۔ واجد اقبال، نوشہرہ۔ محمد جنید علی چشتی، بہاولنگر۔ تسلیم رضا حسین، سکندر آباد۔ مہ جبیں، حیدر آباد۔ نائلہ انوار، لاہور۔ عظمیٰ شفاعت، لاہور۔ محمد اسلم مغل، بھلوال۔ شاہدہ جمیل، لاہور۔ محمد عبداللہ، خانپور۔ ثمرین، کوہاٹ۔ سخی سلطان، مانسہرہ۔ اسدالاسلام، سرگودھا۔ محمد سہیل عبدالمجید، کراچی۔ نوید احمد، لاہور۔ دُر بی بی، کراچی۔ محمد قاسم، کراچی۔ یاسمین پروین، دنیا پور۔ آمنہ طارق، حویلی لکھا۔
محمد شاکر، کراچی۔ معین الدین، عیسیٰ خیل۔ محمد حمزہ ، ہری پور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
ایک دفعہ کلمہ پڑھیں اور جب مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللہِ پر پہنچے تو اس کولاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ یہ ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں‘ وضو نا وضو‘ پاک نا پاک ۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
ریحانہ قیصر، جھنگ۔ محمد اسلم، جہلم۔ میاں غلام مرتضیٰ، سیالکوٹ۔ شازیہ پروین، کوٹ ادو۔ ثروت پروین، جام پور۔ ثریا لطیف، لاہور۔ حسین اکرم، سیالکوٹ۔ الیاس بی بی، راولپنڈی۔ لائبہ، مانسہرہ۔ آصف احمد، لاہور۔ یاسمین یوسف، کراچی۔ ثوبیہ، بھمبر۔ صاحب اللہ، ایبٹ آباد۔ عاصمہ ملک، اسلام آباد۔ فرحت ناز، سرگودھا۔ محمد اسد اقبال، حیدر آباد۔نائلہ اعجاز،شاہکوٹ۔ شبانہ ارم، ملتان۔ نسیم بی بی، عیسیٰ خیل۔ شفقت علی، لاہور۔ محمد خان، ڈی آئی خان۔ محمد اجمل ملک، لاہور۔ عشرت سلطانہ، لاہور۔ عائشہ، لاہور۔ محمد محمود الحسن،کہرڑو پکا۔ کشور ناہید،پوشیدہ۔ الطاف الرحمن، بدین۔ عنبرین اصغر، کامونکی۔ محمد عارف اسحاق،کگھڑ۔ بشریٰ، لاہور۔ محمد عرفان، گوجرہ۔ عقیل احمد، ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ نور خاتون، جوہر آباد۔ شازیہ عارف، کراچی۔ صوفیہ طاہرہ قیوم، منڈی بہائوالدین۔ نوشی نوردین، جہلم۔ اقراء بوٹا، راولپنڈی۔ رابعہ حنیف، لاہور۔ سفیر احمد جاوید، اٹک۔ یاسمین طاہرہ، گجرات۔ شبانہ محمد حنیف، کراچی۔ ناصر علی، میرپور خاص۔ تبسم اعجاز، کلرکہار۔ نسیم ارشد، لاہور۔ سائرہ وقار، چکوال۔ امان اللہ خان، پشاور۔ فائزہ ثمن، بہاولپور۔ الیاس، مانسہرہ۔ محمد باقر سہیل، چکوال۔ سیف الرحمٰن، حیدر آباد۔ حسینہ کاشف، کراچی۔ محمد انور، اسلام آباد۔ عابد علی خاں، حیدرآباد۔ فوزیہ، نواب شاہ۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُکا نادر النوادر وظیفہ: دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور اس میں ثناء کے بعد سورۂ فاتحہ شروع کریں جب اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ پر پہنچے اس کو بار بار دوہرائیں اور اتنا دوہرائیں ــ‘ اتنا دوہرائیں کہ تین سو، چار سو، دو ہزار، تین ہزار کی تعدادمیں اس کو دوہرا اگر کھڑے ہوکر نفل پڑھ لیں تو سعادت اگر کھڑے نہیں ہوسکتے تو بیٹھ کر پڑھ لیں۔جتنا کریں گے اتنا کمال پائیں گے۔
یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
نور خان، چکوال۔ محمد صہیب خان بلوچ، کراچی۔ محمد ظفر شاہ، میاں چنوں۔ کوثر ریاض، واہ کینٹ۔ حافظہ شفق وشال، منڈی بہائوالدین۔ سارہ حجاب، منڈی بہائوالدین۔ الٰہی بخش، قلات۔ وحید اختر، چکوال۔ سفینہ یوسف، چکوال۔ غلام معصوم طاہرہ، شاہکوٹ۔ شاہینہ حیدر، لاہور۔ ہیرا فروز، کراچی۔ نسیم اختر، لاوہ۔ معراج خالد، سرگودھا۔ افتخار حسین، لاہور۔ تحریم رضا، چونیاں۔ نور محمد بنت ورنجمینہ،پشاور۔ غلام عباس، قلعہ احمد آباد۔ شازیہ، پنڈی ۔ عشرت فاطمہ، عبدالحکیم۔ شازیہ بشیر، گجرات۔ رابعہ علی، کراچی۔ عبدالصمد، کوئٹہ۔ بی بی فرزانہ، کوئٹہ۔ ناہید اختر، کلرسیداں۔ زبیدہ، حیدر آباد۔ ثمینہ بی بی، لاچی کوہاٹ۔ نادیہ عباسی، کراچی۔ خافرہ امین، ڈسکہ۔ شازیہ خضر حیات، چک37۔ سردار احمد، فیصل آباد۔ غلام اصغر، چکوال۔ فرید، کراچی۔ اقبال زیبا، مردان۔ شازیہ نور، کالا گوجراں۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
سورۂ اخلاص کا عمل: دو رکعت نماز نفل پڑھیں اس کی ہر رکعت میں 101 بار سورۂ اخلاص پڑھیں دوران نفل ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں لیکن تسبیح صرف نوافل کیلئے ہے فرائض کیلئے نہیں۔ دو نفل پڑھنے کے بعد سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیںپھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں۔ اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور ہر سجدے میں گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے اور اٹھ کر بھی گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے۔ اس کے بعد گیارہ دفعہ کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ دفعہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور گیارہ منٹ کم از کم انتہائی زاری کے ساتھ اپنے مقصد کیلئے دعا کرنی ہے۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں