Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گردے سکڑگئے‘ ڈاکٹرز کا جواب‘شفاء کیسے ملی؟

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ کریم آپ کو سدا سلامت رکھے اور خوش رکھے‘ بے شمار لوگ ایسے ہی آپ سے فیض پاتے رہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کے لنگرخانہ میں مزید برکت دے۔ آمین!آج میں قارئین کے ایک انتہائی انوکھا شفائی واقعہ لائی ہوں جو کہ ہمارے خاندان میں پیش آیا۔ یہ واقعہ میرے ابو کی چچازاد بہن کے بیٹے کا ہے‘ وہ فیصل آباد میں رہتے ہیں‘ ان کا نام ’’ٹیپو بھائی‘‘ ہے۔ ان کے گردے سکڑچکے تھے‘ ڈاکٹرز نے پانی بند کردیا تھا اور ایک دن ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کہ اس بندے کے بچنے کی کوئی امید نہیں ہے‘ لہٰذا اب انہیں آپ گھر لے جائیں۔ بھائی کو گھر لے آئے۔ بھائی نے کہا زندگی جتنے دن کی بھی بچی ہے‘ مجھے’’ کچی لسی‘‘ پلاؤ۔ لہٰذا ساری رات بھائی کچی لسی پیتے رہے‘ صبح انہیں پیشاب آنا شروع ہوگیا اور یہی چیز ان کی زندگی کا وسیلہ بنی‘ یہ کئی سال پہلے کی بات ہے اور آج بھی یہ بھائی ماشاء اللہ سلامت ہیں۔ (صائمہ شکیل‘ لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 094 reviews.