محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر دے۔ آپ کے تندرستی ٹانک میں ایسا کیا ہے جس کے استعمال سے میرے سسر جو ایک سال سے بستر پر پڑے تھے بلڈپریشر کی وجہ سے ہم نے ان بہت علاج کیا بس وقتی فرق ہوتا اور ٹھیک نہیں ہوتا جب سےعبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’تندرستی ٹانک‘‘ استعمال کرنا شروع کیا تو ان کا بلڈپریشر بالکل ٹھیک ہوگیا اور وہ جسم بھی چاق چوبند ہوگئے ہیں۔ الحمداللہ اب وہ موٹر سائیکل پر چلاتے پھرتے ہے۔ بڑی بات یہ ہے کہ میرے سسر کی عمر85 سال ہے۔ (بشریٰ علی اکبر،چارسدہ)
پیشاب کنٹرول کورس سے مسئلہ حل ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالے کا 2سال سے قاری ہوںاس کے مطالعے سے میری زندگی بدل گئی ہے۔ میری عمر 83سال ہے اور مجھے پیشاب کا مسئلہ تھا کافی ادویات استعمال کی پتہ نہیں ادویات کا اثر کیوں نہیں ہوتا تھا پھر میں نے عبقری رسالہ میں ’’پیشاب کنٹرول کورس‘‘ بارے پڑھا اوربذریعہ ڈاک کورس منگوایا اور استعمال کرنا شروع ہوگیا جس کی بدولت میرا مسئلہ حل ہوگیا۔(بابومحمد بشیر، مری)
قبض کشا سے فائدہ ہوا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 37 سال ہے ۔ شادی کو 17سال ہوگئے ہیں اور میرے تین بچے ہیں۔مجھے شادی سے پہلے ہی قبض کی شکایت رہتی تھی جو آج تک ہے‘ کافی ادویات کا استعمال بھی کیا لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ پھر میں نے عبقری رسالہ کا مطالعہ کیااس میں ’’قبض کشا‘‘ گولیوں کے بارے میں پتہ چلا جو میں نے منگوائی اور استعمال شروع کیا۔ پہلی دو تین خوراک سے ہی مجھے واضح فرق محسوس ہوا۔ آج میں بالکل ٹھیک ہوں۔ (عائشہ مسعود، کراچی)
ہیپاٹائٹس نجات سیرپ سے تندرست ہوگیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں جسمانی طور پر بہت کمزور ہوں میرے بدن میں اکثر درد رہتا ہے اور مجھے جریان کی شکایت تھی‘ میں نے اپنے ٹیسٹ کروائے تو معلوم ہوا کہ مجھے ہیپاٹائٹس بی ہے اس کا تذکرہ میں نے اپنے دوست سے کیا تو اس نے مجھے عبقری کے ہیپاٹائٹس نجات سیرپ کی دس بوتل استعمال کرنے کا مشورہ دیا میں نے کیں جس سے مجھے افاقہ ہوا۔اب میں روبصحت ہوں۔ الحمدللہ!(مقبول احمد،لاہور)
میں سکول ٹیچر ہوں! میری رائے بھی پڑھیے!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آ پ کے آباؤ اجداد کو اور آنے والی نسلوںکو سدا شادو آباد رکھیں۔آمین! میں سکول ٹیچر ہوں اور ہائی سکول میں پڑھاتی ہوں‘ ہمارے سکول میں تقریباً سب ٹیچرز آپ کا رسالہ عبقری باقاعدگی سے پڑھتے ہیں‘ میں تقریباً چار سال سے عبقری پڑھ رہی ہوں۔ بہت مفید وظائف ‘ نسخہ جات اور ٹوٹکے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ عبقری دواخانہ کی ادویات بہت تیربہدف ہیں۔ عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی‘ ہاضم خاص سفوف اور خالص شہد استعمال کررہے ہیں‘ جس سے ہمیں بہت فائدہ ہوتا ہے۔ (اہلیہ ظفر اقبال، گوجر خان)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں