چہرے کے کیل‘مہاسے‘ دانے‘ جھائیاں‘ داغ دھبے‘ گڑھے‘ پیپ دار دانے‘ چہرے کی رنگت کا ماند پڑجانا‘ سیاہ حلقے یا چہرے کا سیاہ ہوجانا‘ بیماری سے پہلے یا بعد‘ چہرے کی رنگت میں تبدیلی‘ چہرے کا مرجھا جانا‘ خارش‘ پرانی سے پرانی الرجی‘ موسمی اثرات کا چہرے پر اثر انداز ہونا‘ چہرے کے بال‘ خون کی خرابی‘ جوانی کے دانے‘ اس کے علاوہ یہ دوائی معدے کی تیزابیت‘ جسم کی الرجی‘ پرانے دانے‘ پرانی خشک و تر خارش کیلئے ’’چہرہ شفاء‘‘ لاجواب چیز ہے۔ چھوٹوں بڑوں ‘ مردو عورتوں کیلئےیکساں مفید ہے۔مرچ مصالحہ جات‘ تلی ہوئی چیزیں‘ بیکری اور فاسٹ فوڈز استعمال کرنے والے یہ دوائی استعمال نہ کریں۔ کیونکہ وہ پرہیز نہیں کریں گے دوائی اثر نہیں کرے گی۔ صدیوں سے آزمودہ طبی فارمولہ جس کے کوئی سائیڈ ایفکیٹ نہیں۔ چند دن، چند ہفتے استعمال کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔ ترکیب استعمال: آدھا چمچ چائے والا دن میں تین بار پانی کے ہمراہ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں