بچے قوم کا سرمایہ ہیں اگر شروع میںہی ان کی نشونما اور توانائیوں کا خیا ل رکھاجائے تو بڑے ہوکر ان کی ذہنی اور جسمانی ا ور صلاحیتیںاپنے عروج تک پہنچ جاتی ہیںاگر ان پہ عدم توجہی کی جائے تو بچپن ہی میں کمزور ناتواں رہ جاتے ہیں اور ان کی یہ کمی ساری عمر پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔بعض اوقا ت ماں کی غذائی بے اعتدالیاں بچوں کی صفائی ستھرائی نہ کرنایا موسمی وبائی امراض سے معدہ کا نظام بگڑ جاتاہے جس کی وجہ سے آنتوں میںورم اور سوزش پیدا ہوجاتی ہے پیٹ میں درد اور ورم ہوتا ہے اور بچہ روتا رولاتاہے عبقری چلڈرن سیر پ ہی ہے جوبچے اور بچے کی ماںکا مرہم ہے‘ عبقری چلڈرن سیر پ نئی پرانی پیچش، موسمی وبائی ،ہیضہ موسم گرما وسرما کے دست ،بڑی آنت کی سوزش، پتلے دست معدہ میں سوزش، آنتوں کی گیس ،بدہضمی، باربار اجابت سے موشن کا آنا، مقعد میںجلن ،اپھارہ، نیلے اورپیلے دست ،بار بار کے موشن سے پیاس کی شدت ،بے چینی ،گھبراہٹ، جسم ٹھنڈا ہوجانا، زبان کی رنگت سفید ہوجانا،سخت بدبودار موشن بار بار آنا،ان امراض کے لیے عبقری چلڈرن سیرپ آنتوں اورمعدہ کی سوزش کوختم کرکے اجابت کو باقاعدہ درست کرتاہے اور صحت بحال کر تاہے دانت نکالنے کے زمانے میںبچوںمیں اکثر بخار، اسہال ،قے، چڑچڑاپن کودور کرتاہے اس کے استعمال دانت آسانی سے نکل آتے ہیں ،دانتوں کے بڑھنے اورمضبوط کرنے میںمد د گا رہے اسہال اور قے کے بعد ہونے والی نمکیات اور معدنیات کی کمی کو پوراکرتاہے اس کے استعمال سے کیلشم کی کمی دور ہوکر ہڈیا ں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں،اور ریاحی دردوں میں سکون دیتا ہے اسکے علاوہ عبقری چلڈرن سیرپ بچوں میں خون کی کمی‘ زرد رنگت ‘بھوک کی کمی اور نڈھال کمزور اور ناتواں بچے جن کاقد بڑھنارک گیاہوان کیلئے عبقر ی چلڈرن سیرپ ایک ٹانک ہے۔عبقری چلڈرن سیرپ آنتوں کے اندرونی سطح پر جوباربار کی اجابت سے زخم پڑجاتے ہیں ان کو بھر دیتاہے بلغمی اور صفراوی پیچش میں مفید ہے ہر گھرمیں ر کھنے والی چیز ہے۔یہ سیرپ اسہال اور پیچش دور کرنے کے علاوہ ایک ٹانک بھی ہے جس کاباقاعدہ استعمال بچوں میں قدرتی بھو ک پید ا کرتاہے بچوں میں سوکھاپن‘ کمزوری‘ آئیر ن پروٹین کی کمی‘ بے چینی‘ تلخی‘ بے جارونا‘چیخناچلانا‘گود میں لیے پھرنے سے بچے کا خاموش رہنا‘ لاغری جیسی علامات کوختم کرکے تندرست چست وتوانابناتاہے۔عبقری چلڈرن سیر پ بچوں کے علاوہ اسہال، قے ،متلی ،اور ہیضہ جیسے امراض میں بڑوں کے لیے بھی سوفیصد مفید ہے نہایت اطمینان سے استعمال کریں۔
طریقہ استعمال: نومولود بچے سے لیکر چھ ماہ کی عمر تک 10قطرے دن میں تین سے چار بار اگر تکلیف زیادہ ہوتو ہر گھنٹے بعد پا نچ سے دس قطرے اور چھ ماہ سے ایک سال تک آدھاٹی اسپون اور ایک سال سے دوسال تک ایک ٹی اسپون دن میں تین سے پانچ بار۔ بڑوں کے لیے ایک ٹیبل اسپون دن میں تین سے چار بار۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں