نئی پیکنگ نیا نام!
فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی!
نیا نام : سیلانو
پُرانا نام :لیکوریا شفاء
ہماری غذائیں ایسی گرم اور سخت ہوگئی ہیں کہ بچی کو جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی لیکوریا شروع ہوجاتا ہے چونکہ یہ بیماری اکثر چھپائی جاتی ہے جس کی وجہ سے جسم کو بہت نقصان پہنچتا ہے۔ ایسی خواتین اور بچیاں جن کو پوشیدہ امراض نے گھیر رکھا ہو‘ زندگی ویران ہوگئی ہو‘ ہروقت لیکوریا کے پانی سے کپڑے خراب رہتے ہیں‘ کمر کا درد ہروقت رہتا ہو‘ سر چکراتا رہتا ہو‘ ہروقت بدبودار پانی کا آنا‘ ہروقت سرچکرانا‘ اعصابی کمزوری‘ اندر سے جسم کا آہستہ آہستہ گھلنا، جسم میں طاقت کا ختم ہوجانا‘ ہڈیاںکیلشیم سے خالی ہوکر کمزور اور بعض اوقات ٹیڑھی ہوجاتی ہیں۔ اکثر ایسی مریضہ کو بخار رہتا ہے‘پنڈلیاں ہروقت درد کرتی ہیں‘ کسی کام میں دل نہیں لگتا‘ بعض اوقات مرض بڑھ کر رحم میں زخم اور کینسر تک ہوجاتا ہے۔ خارش اور جلدی بیماریاں لگ جاتی ہیں‘ بےاولادی کا مرض ہوجاتا ہے۔’’سیلانو(لیکوریا شفاء)‘‘ کا استعمال ہی انہیں اس مرض سے دور رکھےگا۔’’سیلانو(لیکوریا شفاء)‘‘ ان تمام کیفیات کا واحد علاج ہے۔’’سیلانو(لیکوریا شفاء)‘‘باحجاب اور باحیاء گھریلو خواتین کیلئے مسرت بھراشفاء کا پیغام ہے۔ بے اولاد خواتین’’سیلانو(لیکوریا شفاء)‘‘ کچھ عرصہ ضرور استعمال کریں۔
ترکیب استعمال: دو گولی صبح دوپہر شام ہمراہ دودھ یا پانی۔
پرہیز: گرم مصالحہ دار تلی ہوئی چیزوں‘ انڈا‘ مرغی‘ بڑا گوشت‘مرچ مصالحہ سے سختی سے پرہیز کریں۔ سبزیاں‘ پھل زیادہ استعمال کریں جب تک چٹخارہ دار چیزیں نہیں چھوڑیں گے نفع نہیں ہوگا۔ عام طور پر پرہیز کی طرف توجہ نہیں دی جاتی اور چاول بریانی‘ نان‘ کلچے‘ کیمیکل مثلاً کیوبز‘ اجینو موتو‘ ٹاٹری‘ ایسی ٹک ایسڈ (سرکہ کا تیزاب) اچاروں میں ملایا جاتا ہے فوڈ کلرز مصنوعی سرکہ سینتھٹک سرکہ سکوائش وغیرہ مختلف مصالحہ جات سے پرہیز کریں۔ سادہ غذائیں استعمال کریں۔ ان میں ذائقے اور چٹخارے نہیں ہوتے لیکن نفع اور شفاء ہوتی ہے۔غذا:چھوٹا گوشت‘ سادہ روٹی‘ دیسی مرغی کا گوشت‘ سبزیاں‘ دیسی انڈے‘ آملیٹ‘ پرندوں کا گوشت‘ ہریسہ‘ نہاری‘ سری پائے‘ دال مونگی پتلی‘کدو‘ پیٹھا‘ بھنڈی‘ شلجم‘ بھیڑ کا دودھ‘ بکری کا دودھ‘ دودھ کی بنی ہوئی چیزیں‘ دیسی گھی کی چوری‘ کھجور تازہ‘ چھوہارے‘ روغن زیتون‘ انجیر‘ شہد‘ اخروٹ‘ پستہ‘ تل‘ بادام شیریں‘ آم‘ انگور‘ کیلا‘ لسوڑے‘ جاپانی پھل‘ چنا‘ پیاز‘ ناریل منقیٰ‘ کاجو‘ مچھلی‘ گاجر کا حلوہ‘ پیٹھے کا حلوہ‘ دال کا حلوہ‘ کلونجی‘ خوبانی خشک‘ مربہ تمام قسم۔ جو کا ستو‘ اونٹ کا گوشت‘ کشمش‘ گلقند دودھ میں ملا ہوا۔۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں