چھوٹے قد والے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پریشان نہ ہوں‘ آپ بھی اپنے قد میں مناسب حد تک اضافہ کرسکتے ہیں۔ کیونکہ چھوٹا قد انسان کو احساس کمتری کا شکار بنادیتا ہے اگر آپ کا قد چھوٹا ہے تو جان لیں کہ آپ کے بدن کو وہ غذائی اجزاء نہیں مل رہے جو آپ کے قد میں اضافہ کرنے کیلئے ضروری ہیں۔اگر کسی وجہ سے آپ کا قدیکدم بڑھتے بڑھتے رک گیا ہو‘ ہڈیاں کمزور ہوگئی ہوں جسم میں معدنیات کی کمی ہو‘ کیلشیم کی کمی ہو تو گھبرائیں نہیں…!!! ’’قد دراز کورس‘‘ آپ کی امیدوں کو نئی زندگی دے گا۔چھوٹا قد انسان کی شخصیت کو ادھورا رکھتا ہے۔ وہ نوجوان لڑکے یا لڑکیاں جواپنے چھوٹے قد کی وجہ سے ہروقت پریشان ہوں ان کیلئے ’’قد دراز کورس‘‘ ایسا مؤثر کورس ہے جو ان کی پریشانی کا مکمل علاج ہے۔ ’’قد دراز کورس‘‘ قد کو لمبا کرکے پروقار‘ جاذب نظر شخصیت کا مالک بنا کر احساس کمتری سے بچاتا ہے۔ ’’قد دراز کورس‘‘ خالص بے ضرر جڑی بوٹیوں کاوہ بہترین مرکب ہے جو بدن کووہ تمام وٹامنز مہیا کرتا ہے جو قد بڑھانے میں معاون ہوتے ہیں۔ ’’قد دراز کورس‘‘ بدن کی نشوونما کرتا ہے۔ کیلشیم اور آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ یہ کورس ہڈیوں کو مضبوطی اور عضلات کی ساخت کو برقرار رکھتا ہے۔ ’’قد دراز کورس‘‘ کے چند ماہ کے استعمال سے گروتھ ہارمونز میں اضافہ ہوجاتا ہے اور ایک حد تک قد بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔پچیس سال تک کے ایسے نوجوان لڑکے یا لڑکیاں جن کی شادی صرف قد چھوٹا ہونے کی وجہ سے رکی ہوئی تھی ’’قد دراز کورس‘‘ کے چند ماہ کے استعمال سے ان کا خاطر خواہ قد بڑھ گیا اور شادی کا مسئلہ حل ہوگیا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں