نئی پیکنگ نیا نام!
فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی!
نیا نام : فولادی ٹانک
پُرانا نام :فٹنس فولاد ٹانک
فولادی ٹانک کا نام سنتے ہی ذہن میں فوراً بھرپور طاقت و قوت کا احساس ابھرتا ہے۔ فولادی ٹانک ہی واقعی وہ ٹانک ہے جو آپ کے خوابوں کی تعبیر ہے‘ فولادی ٹانک بھوک میںاضافہ کرتا ہے‘ غذا کو جلد ہضم کرکے جزوبدن بناتا ہے‘ اعصابی‘ ذہنی و جسمانی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے‘ بیماری اوربیماری کے بعد کھوئی ہوئی طاقت بحال کرتا ہے۔کاروباری‘ ملازم پیشہ مردوں اور عورتوں کیلئے قابل اعتماد ٹانک ہے‘ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کیلئے مؤثر ہے جگر کے فعل کو درست کرتا ہے‘ خون کے سرخ ذرات وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے جسم کو توانا‘ فربہ اور خوبصورت بناتا ہے۔ چہرہ پر سرخی لاکر بارونق بناتا ہے‘ پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے‘ مثانہ کو قوی کرتا ہے‘ جنسی غدود کی سوزش دور کرتا ہے‘مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاکر سپرم ایکٹو کرتا ہے‘ شباب کو قائم رکھنے والا بہترین ٹانک ہے۔
فولادی ٹانک خواتین کیلئے:خواتین میں دوران حمل حفاظت کرتا ہے‘ کمزوری سے بچاتا ہے‘نسوانی حسن کو بڑھاتا ہے‘ چہرہ کو پرکشش اور شاداب بناتا ہے‘ جلد کو نرم ملائم اور صحت مند رکھتا ہے۔ دودھ پلانے والی خواتین اگر استعمال کریں تو دودھ وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے اور بچہ کے دودھ کو مقوی اور زود ہضم بناتا ہے جس سے بچوں کو بدہضمی‘ اپھارا گیس اور چیسٹ انفیکشن نہیں ہوتا۔ لیکوریا کی مریضہ کیلئے بہترین ٹانک ہے جن خواتین کو اٹھرا ہو اور جسم اور آنکھیں پیلی ہوجاتی ہوں۔ ان کیلئے فولادی ٹانک آب حیات ہے۔ حیض کی زیادتی کی وجہ سے خون کی کمی کو پورا کرتا ہے اور صحت بحال کرتا ہے۔
فولادی ٹانک بچوں کیلئے انمول تحفہ:فولادی ٹانک چھوٹے بچوں اور بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں میں بھوک کی کمی چڑ چڑے پن کو دور کرتا ہے‘ ہڈیوں کو مضبوط اعصاب کو قوی دماغ کو تیز اور حافظہ کو تقویت فراہم کرتا ہے بچوں میں قوت بڑھا کر بہت سے امراض سے محفوظ رکھتا ہے جن بچوںکا قد بڑھنا رک گیا ہو‘ مسلسل کچھ ماہ کے استعمال سے قد بڑھنے لگتا ہے۔ بخاروں کے مضر اثرات زائل کرتا ہے۔ بچوں کو پڑھائی میں مدد دیتا ہے اور مستقبل روشن کرتا ہے۔ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے شفاءہے۔فولادی ٹانک عمر رسیدہ لوگوں کیلئے آب حیات:عمر رسیدہ لوگ جن میں کمزوری اورنقاہت پڑھ گئی ہو ان میں فولادی ٹا نک سیرپ جسم کے اندر اعصابی قوت کی لہر دوراتا ہے‘ بڑھاپے کے امراض اور کمزوری سے بچاتا ہے‘ فالج لقوہ رعشہ اور اعصاب کے ڈھلکاؤ سے محفوظ رکھتا ہے نظر کو قائم‘ حافظہ کو قوی ‘ دانتوں کو مضبوط بناتا ہے۔ کمر ریڑھ کی ہڈی کوتقویت دیتا ہے اور جھکنے سے محفوظ رکھتا ہے ‘ جسمانی دردوں میں مفید ہے۔
ترکیب استعمال: ایک چمچہ شربت پانی میں‘ دودھ میں یا کھیر میں ملا کر پلائیں۔ بچوں کیلئے چائے والا چمچ دودھ میں بطور میٹھا ملا کر پلائیں
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں