نوجوان شفاء ایک ایسی بے مثال دوا ہے جسے بے شمار تجربات کے بعد سائنٹیفک اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ یہ قیمتی نایاب جڑی بوٹیوں کے قدرتی کیلشیم کا انمول خزانہ ہے‘ اس کا استعمال مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے‘ اس کے بے جا اثرات کو روکتا ہے‘ پیشاب جل کرآرہا ہو‘ خیال آتے ہی قطرہ
آجاتا ہو‘ روزانہ دو تین مرتبہ احتلام ہوجاتا ہو‘ جریان ہو‘ سرعت انزال‘ ایسے مریض جو مدتوں سے احتلام و جریان کی بیماری میں مبتلا ہوں اور ان کا جسم سوکھتا جارہا ہو‘ کندھے اور چہرے کی ہڈیاں نظر آنے لگی ہوں‘ کندھے اور ہاتھ کانپتے ہوں‘ پنڈلیوں میں بے چینی رہتی ہو‘ کمزوری حد سے بڑھ گئی ہو‘ نظر کمزور ہوگئی ہو‘ تھوڑی دیر پڑھنے سے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہو‘ رنگ پیلا زرد ہوگیا ہو‘ خون کی کمی‘ چڑچڑاپن طبیعت ہر وقت سست رہتی ہو کیونکہ جب مادہ تولید کے قوام میں جب فرق پڑجاتا ہے ‘ رکاوٹ نہیں رہتی‘ سرعت کی شکایت ہوجاتی ہے‘ کبھی تو صرف خیال سے ہی لعاب جیسی رطوبت آنے لگتی ہے‘ ہمت پست ہوجاتی ہے‘ دل دھڑکنے لگتا ہے‘ اعضاء شکنی ہوتی ہے‘ کمر میں درد ہوتا ہے‘ یادداشت کمزور ہوجاتی ہے‘ اعضائے رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں‘ جوانی میں جسم میں جان نہیں رہتی۔ ان تمام امراض کیلئے نوجوان شفاء ہی وہ دوا ہے جو آپ کو اس روگ سے بچاسکتی ہے اور جوانی کی کھوئی ہوئی طاقتوں کو واپس لوٹاسکتی ہے۔نوجوان شفاء ایک ایسا مرکب ہے جو مادہ تولید کا پتلا پن دور کرتا ہے‘ جو نوجوان کثرت احتلام کی وجہ سے مایوس ہوکر بیٹھ گئے ہوں ان کیلئے یہ پیغام شفاء ہے‘ ازدواجی زندگی کامیاب کرتی ہے‘ بے اولادی کے اثرات ختم ہوتے ہیں‘ جوانی محفوظ کرتی ہے‘ شادی شدہ اور غیرشادی شدہ کیلئے فائدہ مند ہے‘ پیشاب جل کر آنے میں بہت مفید ہے‘ نوجوان جوانی کی عمر میں منہ چھپاتے شرمندہ رہتے ہوں‘ ان کیلئے نوجوان شفاء امید کی کرن ہے۔ خواتین کے مرض لیکوریا کا بھی بہترین علاج ہے۔نوٹ: نوجوان شفاء میں قیمتی جڑی بوٹیاں شامل کی گئی ہیں‘جو کبھی کبھار جم جاتی ہیں‘ یا موسمی تبدیلی کی وجہ سے نمی اختیار کرجاتی ہیں تو اس کو قابل استعمال سمجھیں‘ جس حالت میں ہو اُسی حالت میں استعمال کریں کیونکہ یہ دوائی چارسال تک قابل استعمال ہے۔ طریقہ استعمال: چنے کے برابردوائی صبح و شام ہمراہ تازہ دودھ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں۔ نوٹ: دوائی کی مقدار چنے سے زیادہ ہرگز نہ لیں۔ حسب طبیعت دوائی دن میں 3 بار بھی لے سکتے ہیں۔بڑے سائز کے کیپسول بھر کر وہ بھی کھاسکتے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں