دست‘ مروڑ‘ بدہضمی اور پیچش کی کامیاب دوا:پیچش جو نہایت موذی اور تکلیف میں مبتلا کرنے والا مرض ہے‘ اس میں بڑی آنت والے حصے میں مروڑ‘ چبھن اور پتلے پانی کی طرح دست آتے ہیں‘ ناف کے نیچے سخت درد‘ کبھی خون کی آمیزش والی دست‘ کھٹی ڈکاریں‘ متلی یا ابکائی‘ کھانے کے فوراً بعد پاخانے کی حاجت‘ بدہضمی‘ دست آنے سے پہلے قے کی کیفیت پیدا ہوجانا‘ غذائی بے اعتدالی‘ صفائی کی کمی یا موسمی اثرات سے اکثر پیٹ خراب ہوجانا جس کی وجہ سے بار بارموشن ہوجاتے ہیں اور دن میں کئی بار آتے ہیں‘ آنتوں میں اینٹھن اور متواتر دست کے ساتھ آنوں بھی شامل ہوجاتی ہے جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی ہونے سے مریض نڈھال ہوجاتا ہے۔ ان تمام امراض کیلئے ’’پیچش شفاء‘‘ہی شفاء کا پیغام ہے۔ ’’پیچش شفاء‘‘ پرانی سے پرانی پیچش‘ موسمی وبائی‘ ہیضہ کے دنوں میں ہونے والے پتلے پیلے اور نیلے دستوں کیلئے بہترین دوا ہے جو بغیر تکلیف کے مرض کا ازالہ کرتی ہےا ور معدے کے نظام کو باقاعدہ کرتی ہے۔ ’’پیچش شفاء‘‘ہر قسم کی پیچش خونی ہو یا سادی‘ آنوں خون میں شامل ہورہا ہے۔ نیز سنگرینی کو بھی فائدہ کرتی ہے۔ ان امراض میں ’’پیچش شفاء‘‘ کا استعمال فوری طور پر افاقہ کرتا ہے۔ سفر میں ہوں یا گھر میں یا دفتر میں یا اپنی کسی مصروفیت میں ہوں‘ ’’پیچش شفاء‘‘ کو ہمیشہ اپنے ہمراہ رکھیں۔ ’’پیچش شفاء‘‘ مردوں عورتوں‘ بچوں حتیٰ کہ تمام عمر کے لوگوں کیلئے مفید دوا ہے۔ ’’پیچش شفاء‘‘ ہر قسم کے سٹیرائیڈ‘ کشتہ جات اورزہریلی قسم کی ادویات سے پاک ہے‘ اعتماد سے استعمال کریں۔
ترکیب ا ستعمال: بڑوں کی کیلئے چائے کا آدھا چمچ صبح‘ دوپہر وشام سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ بچوں کیلئے چنے کے برابر دن میں تین سے پانچ بار استعمال کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں