Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

احمرین (پُرانا نام:خون افزاء ٹانک)

نئی پیکنگ نیا نام!

فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی

نیا نام: احمرین
     پُرانا نام: خون افزاء ٹانک

خون بنانے والی گولیاں

انسا وجوہات سے ہوتی ہے ان سب میںجگر ومثانہ ہوتا ہے جس سے چہرہ کا رنگ زرد پڑجاتا ہے‘ بھوک کم لگتی ہے‘ ہاضمہ خراب‘ کبھی دست‘ ن کی زندگی میں قوت و شباب کا رنگ و روغن خون سے ہوتا ہے‘ کمی خون‘ انیمیا کے مریض حسن و خوبصورتی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ کمی خون جن جن وجوہات سے ہوتی ہے ان سب میںجگر ومثانہ ہوتا ہے جس سے چہرہ کا رنگ زرد پڑجاتا ہے‘ بھوک کم لگتی ہے‘ ہاضمہ خراب‘ کبھی دست‘ کبھی قبض‘ نفخ شکم‘ قراقر معدہ‘ کھانسی‘ نزلہ و زکام وغیرہ ڈیرہ ڈال دیتے ہیں۔ ان حالات میں دیسی طب کی ایجاد احمرین ہی بے مثال دوا ہے۔احمرین ایسا ٹانک ہے جو صالح خون پیدا کرتا ہے۔ جگر اور معدہ کو تقویت دیتا ہے زائل شدہ قوت کو بحال کرتا ہے۔جسم کو فربہ و توانا کرتا ہے۔ چہرہ کا رنگ نکھارتا ہے جو مریض کسی شدید مرض سے صحت یاب ہوئے ہوںیا کئی مہینے صاحب فراش رہے ہوں‘ چہرہ زرد ہوگیا ہو‘ خون کی کمی ہوگئی ہو‘ طاقت و توانائی سے محروم ہوگئے ہوں جسم بہت لاغر ہوگیا ہو تو احمرین ان کیلئے باعث زندگی ہے۔ احمرین جسم میںنئی زندگی پیدا کرتا ہے۔ دل کو فرحت بخشتا ہے۔ تھکن دور کرتا ہے‘ معدہ جگر و قلب و دماغ کے فعل میںتوازن پیدا کرتا ہے۔ ہاضمہ درست کرتا ہے‘ پٹھوں کو قوت دیتا ہے‘ الغرض جسم کے ہر حصے کی ہر کمزوری کا ازالہ کرکے قابل فخر صحت مند انسان بنادیتا ہے‘نیز ہر عمر اور ہر مزاج کے لوگ اس دوا کو ہرموسم میں استعمال کرسکتے ہیں۔ احمرین جسمانی نشوونما کیلئے مقوی دوا ہے اس کے استعمال سے تھکن کا احساس دور ہوتا ہے۔ چہرہ پر نکھار آتا ہے‘ بھوک بڑھ جاتی ہے‘ معدہ کوتقویت ملتی ہے اور اعصابی قوت بحال ہوجاتی ہے۔احمرین ضعیفی اور ڈھلتی ہوئی عمر کیلئے نہایت مؤثر‘ تھکے ماندے اعصاب اور دل و دماغ اور جگر کو طاقتور اور تیزبراق بنانے میں صدیوں سے آزمودہ فارمولہ ہے۔ ذہنی دباؤ‘ ٹینشن‘ ڈیپریشن اور سٹریس کے مریض اسے ضرور استعمال کریں۔ مستقل صحت و توانائی کیلئے اور فولادی قوت کیلئے بے مثال ہے۔ اسی طرح جوڑوں کے درد‘ جسم کا درد‘ جسم پھوڑے کی طرح دکھتا ہو‘ جسم بے چین اور بے قرار رہتا ہو‘ دل چاہتا ہو کہ مجھے کوئی دبائے‘ خدمت کرے کام کرنے سے اعصاب تھک جاتے ہوں‘ پٹھے کھچ جاتے ہوں۔ فوری فائدے کیلئے آپ بس احمرین استعمال کریں اور کمال دیکھیں۔خون افزا ٹانک خواتین کیلئے آب حیات سے کم نہیں۔ ایسی خواتین جن کو خون کی کمی کے باعث ماھواری نہیں آتی یا بے قائدہ آتی ہے ان کیلئے خون افزا بہترین ٹانک ہے‘ خواتین میں کمزوری لاغری کیلئے بہت مفید ہے۔ ایسی حاملہ خواتین جو حمل کے دوران یا بعد‘ خون کی کمی کا شکار ہوں یا بچے خون کی کمی کا شکار ہوں ان کیلئے احمرین ہی کافی ہے۔آپ نے کسی کو خون دیا ہو یا کسی حادثے میں خون ضائع ہوگیا ہو تو گھبرائیں نہیں بس احمرین استعمال کریں اور قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔
کلینک پر کچھ طالب علم آئے کہنے لگے کالج جاتے وقت راستے میں ایکسیڈنٹ دیکھا جس میںکچھ لوگ جاں بحق ہوگئے تھے اور کچھ کافی زخمی ہوئے تھے ہم چار کلاس فیلو تھے ہم جلدی سے اپنی سواری سے اترے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا کچھ کی حالت نازک تھی ڈاکٹروںنے فوری طورپر خون مانگا ہم نے خون کا عطیہ دیا بس اس کے بعد چکر آتے ہیں‘ نقاہت ہوگئی ہے‘ ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے‘ ٹیسٹ کرانے سے خون کی کمی بتائی ہے‘ کیا کریں… انکو تسلی دی اور کہا کہ بھئی آپ نے بہت اچھا کیا کسی کی جان بچائی ہے اور آپ صرف اتنا کام کریں کہ ایک مہینہ احمرین استعمال کریں کیونکہ خون افزا خون پیدا کرنے والی مشین ہے۔ چند دنوں میں ہی خون کی کمی پوری ہوجائے گی ایک ہفتہ ہی گزرا تھا کہ وہ طالب علم آئے اور بتایا کہ حکیم صاحب ہماری طبیعت بالکل سنبھل گئی ہے چیک کرانے پر پتہ چلا ہے جسم میں خون پہلے سے بڑھ گیا ہے۔
بعض لوگ اچھی خوراک کھانے کے باوجود بھی کمزور ہوتے ہیں اور ان کا جسم سوکھا ہوا ہوتا ہے‘ خوراک نہیںلگتی اور روزبروز کمزوری بڑھتی چلی جاتی ہے کندھے کی ہڈیاںنمایاں ہوجاتی ہیں‘ گال پچک کر رخساروں پر گڑھے بن جاتے ہیں‘ آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں اور ان کے گرد سیاہ حلقے پڑجاتے ہیں بدن کی جلد خصوصاً چہرہ کرفت اور کھردرا ہوجاتا ہے‘ سینے کی ہڈیاں نظر آنے لگتی ہیں۔کلائیاں بازو اور ٹانگیں پتلی اور سوکھی ہوئی نظر آتی ہیں اور ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے سے اندرونی اعضاء کے نظام میں بگاڑ پیداہوجاتا ہے۔
احمرین ایسا ٹانک ہے جو ہضم شدہ خوراک کو خون کی شکل اختیار کرنے میں کرتا ہے اور اپنی خاص تاثیر کی بدولت جسم کو قدرتی کیلشیم فراہم کرتا ہے‘ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے‘ بینائی اور حافظہ تیز کرتا ہے‘جسم کو قوی بناتا ہے‘ تمام جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس کے استعمال سے آنکھوں میں چمک آجاتی ہے‘ چہرے پر گوشت آکر گال باہر آجاتے ہیںشخصیت جاذب نظر بن جاتی ہے۔نوٹ: اس کے کھانے سے اگر اجابت پتلی آئے تو گھبرائیں نہیں بلکہ مرض ختم ہونے کی علامت ہے۔ انوکھی بات یہ کہ خواتین کی ماہواری نظام ماہواری کم آنا یا درد سے آنا اور تمام ہارمونز نظام کو ٹھیک کرتی ہے۔ترکیب استعمال: خاص ترکیب یہ ہے کہ ہر کھانے کے درمیان میں ایک گولی پانی کے ساتھ لیں اورکھانا مکمل کریں اور کھانا کھانے کے بعد پانی نہ پئیں۔ایک گولی صبح و شام ہمراہ پانی۔