ہائی بلڈ پریشرکی طرح ہا ئی کولیسڑول کو بھی خاموش قاتل کہا جاتاہے۔ دنیا میں ہا ئی کولیسڑول کے مریض بہت بڑھتے جارہے ہیں ۔ آرام پرست لوگ اور زیا دہ کھانے والے اس مرض میں زیا دہ مبتلا ہیں ،کیونکہ آرام طلبی اور ورزش نہ کرنا اورچکنا ئی والی چیز یں مثلاً گوشت ،مکھن ،کلیجی ، مغز، روغنی میوہ جات، بالائی والا دودھ ، گھی ، انڈے کی زردی زیادہ کھانے والے لو گ کولیسڑول کا لیول بڑھا لیتے ہیں اور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ہا ئی کولیسڑول سے شریانوں میں تنگی چہرے کا رنگ نیل گو ہوجاتا ہے،چلتے وقت سیڑھیا ں چڑھتے وقت سانس کا پھول جانا اعصابی درد،دل کا در د ، دل میں گھٹن ، ذہنی الجھن ، ڈیپریشن،ٹینشن اوردل کے دورے کاچانس بڑھ جاتا ہے ہا ئی کولیسڑول کے مریض مستقل دل کے مریض بن جاتے ہیں،کولیسٹرول نجات کورس کولیسٹرول کو لیول پہ لے آتاہے،جوڑوں کے دردوں میں نہایت مفیدہے ، یہ کورس یورک ایسڈ میں نہا یت مفید ہے ، جگرکی اصلا ح کرکے صاف خو ن پید ا کرتاہے،جسم کی گلٹیوں کو ختم کرتا ،اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ کولیسڑول کا لیول جسم کو جتنا درکار ہے وہ مہیا کرتاہے، شوگرہیپا ٹائٹس میں فائد ہ مند ہے ، مردوں عورتوں بوڑھوں ، اور جوانوں کیلئے یکساں مفید ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں