Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پیشاب كنٹرول كورس

بچوں کا پیشاب بستر پرنکل جانا،ہنستے ہوئے کھانستے ہوئے چھینکتے ہوئے کھیلتے ہوئے خو ف کی وجہ سے یا پیٹ کے کیڑوں کی وجہ سے بے اختیارپیشاب نکل جائے ،تو پیشاب کنڑول کورس استعمال کرائیں اور شفا پائیں،جب مثانہ کے عضلات کمزور ہو جائیں اور اس وجہ سے غیر ارادی طور پرپیشاب نکل جاتا ہو یارات کو پیشاب کا باربار آنا ،اورپیشاب کی فوری حاجت جس پر قابو پانا مشکل ہو او ر بستر پر ہی پیشاب نکل جاتاہو، اکثر مائیں جو رات کو بچوں کو پیشاب کرواکر سلاتی ہیں لیکن رات کا کچھ حصہ گزرنے کے بعدبچہ پیشا ب کردیتا ہو، بلکہ کچھ بچے تو رات میں کئی کئی دفعہ پیشاب کردیتے ہیں پیشاب کنڑول کورس ایسے پریشان والدین کیلئے ایک نعمت ہے۔ایک خاتون نے کہا کہ میرے بچے تو اسکو ل بھی  نہیں جاسکتے، کیونکہ میرے بچے ہر دو گھنٹے بعد پیشاب کرتے  ہیں اوراسی وجہ سے میرے بچے احساس کمتری کا شکا ر ہوگئے ہیں،ان میں کسی کام کی صلاحیت نہیں رہی ،بہت علاج کرائے،ٹونے اورٹوٹکے آزمائے ہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا، کچھ عرصہ انہوں نے بچوں کو  پیشاب کنٹرول کورس استعمال کرایا تو خاطر خواہ نتا ئج بچوںکی صحت یا بی کی شکل  میں ظاہر ہوئے۔بچوں کے علاوہ یہ بیماری بڑوں کو بھی ہوجاتی ہے بھاگتے ،ہنستے، کھیلتے وقت اکثر پیشا ب کے قطرے خارج ہوتے رہتے ہیں،کئی نوجوان ایسے بھی آئے جن کی عمریں سولہ ،سترہ اوراٹھارہ سال کی ہوجانے کے باوجود بھی ان کا پیشا ب بے ارادہ لاشعوری طور پر بستر پر نکل جاتا تھا، جو ایک نہا یت پریشان کن اور شرمندگی دلانے والا مرض ہے،اورایسے مریض بھی آئے جنھوں نے بتایا کہ پیشاب کی کثرت اورقطروںکی وجہ سے کپڑے ناپاک رہتے ہیں جس کی وجہ سے نمازنہیں پڑھ پاتے ، خاص طورپر تو سردیوں کے موسم    میں یہ مرض بہت ہی بڑھ جا تاہے ،ایسے مریضوں کو پیشا ب کنڑول کورس کچھ عرصہ چائے کہ پرہیز کے ساتھ استعما ل کرنے کا کہا ،کچھ ہی عرصہ کے استعمال سے ایسے مردو خواتین بالکل صحت مند اور تواناہوگئے۔