Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

زرغوانی نقرائی

 زرغوانی نقرائی
جسم میں انقلا بی قوت پیدا کرنے والانو ابی نسخہ

بے شما ر امراض کے لیے اکسیری نسخہ :’’زرغوانی نقرائی‘‘ طب اسلامی کا ایسا شاہی نسخہ ہے جس کو با دشاہ ، نو اب ، روساء اور امراء کیلئے خاص طور پر بنایا جا تا تھا۔جب با دشا ہو ں اور نوابو ں کو کوئی تکلیف ہو تی تو شاہی طبیب اکٹھے ہوتے اور مشورہ ہوتا کہ ایسا نسخہ ہو جو کئی امراض پر کام کرے اور مقدار اور حجم میں بھی کم ہو یعنی وہ چاہتے تھے کہ فوائد کے لحاظ سے ’’ دریا کو  کو زے میں بند کر دیاجائے ‘ ‘تاکہ کم دوائی میں با دشاہ صحت مند ہو جائیں ۔ ان شاہی نسخو ںمیں سے ایک نسخہ ’’زرغوانی نقرائی‘‘ کا ہے ۔’’زرغوانی نقرائی‘‘ہرقسم کے زہریلے کشتہ جات ، اسٹیرائیڈ وغیرہ سے پاک ، خالص دیسی نا یا ب بوٹیوں اور نقرہ کا مر کب ہے۔ صرف دس گولیو ں کی یہ ڈبی حیرت انگیز کمالات اور خو بیو ں کا مر کب ہے۔ ایسا ٹانک جوانگ انگ میں سرایت کرجائے اور جسم بول اٹھے کہ میں واقعی تندرست اور توانا ہو رہا ہوں۔ ایسی نعمت جو وجو د کے بال بال کو روحانی اور جسمانی شفاء بخشے ۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘کے استعمال سے تمام جسمانی قوتو ںمیں بے پنا ہ اضافہ ہو تاہے اور انسان بڑھاپے تک مضبو ط اور توانا رہتاہے ۔کام کاج میں خو ب دل لگتاہے اور انسان انتھک بن جا تاہے ۔ جن مریضوں کاجسم شدید مر ض سے صحت یاب ہونے کے بعد زرد ہو گیا تھا ، خون کی کمی ہو گئی تھی، وہ طاقت اور توانائی سے محروم ہو چکے تھے ، جسم بہت لا غر ہو گیا تھا۔ ایسی حالت میں’’زرغوانی نقرائی‘‘ان کیلئے باعث زندگی ثابت ہو ئی اور ان کی تاریک زندگی روشن ہو گئی۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘ جسم میں نئی زندگی پیدا کر تی ہے دل کو فر حت بخشتی ہے‘ تھکن کو دور کر تی ہے‘ ہا ضمہ کو درست کر تی ہے‘  ما دہ تولید کی اصلاح کر کے قوت باہ میں اضافہ کر تی ہے۔ پٹھو ں کو طا قت دیتی ہے۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘جسم کے ہر حصے کی کمزوری کا ازالہ کرکے لاغر انسان کو بھی قابلِ فخر صحت مند انسان بنا دیتی ہے ۔ ہر عمر اور ہر مزاج کے لو گ ا سکو ہر مو سم میں استعمال کر سکتے ہیں ۔ جدید دور نے ہر چیز کو مشین بنا دیا ہے ۔ سالو ں کے سفر اب گھنٹو ں اورمنٹوںمیں طے ہو رہے ہیں ۔ عمریں چھوٹی اور خواہشات بڑی ہوگئی ہیں ۔ ہر کام پلک جھپکتے ہو رہے ہیں۔ جلدی کا مزاج بن گیا ہے ۔ زندگی کے بڑھتے ہوئے مسائل میں انسان الجھ کر رہ گیا ہے۔ جو ں جو ں وقت گزر رہا ہے انسان اپنے آ پ کو آگے سے آگے لے جانے کی تگ و دو میں لگا ہو اہے۔لیکن صحت پیچھے کی طر ف گامزن ہے  مصروف ترین دوڑ دھوپ کی زند گی میں ہمیں اپنی صحت کی جانب توجہ دینے کی فرصت ہی نہیں ۔ رفتار زندگی نے جہا ں انسان کو بہت ساری سہو لتو ں اور آسائشوں سے مالا مال کیا ہے وہا ں بے شمار اعصابی امراض سے بھی دو چار کر دیا ہے ۔ جس کے باعث انسان کو بے پنا ہ اعصا بی دبائوکا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔ آگے نکلنے کی دوڑ‘ حرص و تیز رفتاری، بے دینی، بے اطمینانی اور بے سکونی ایسے محر کات ہیں جو انسان کے اعصاب کوتبا ہ کن حد تک کمزور کر دیتے ہیں اور بالآخر جذباتی اور اعصابی بیما ریو ں کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں۔ مثلاً ذہنی دبا ئو ، اعصا بی دبائو ، ہیجانی کیفیت کا روباری اور ما لیاتی نفسیا تی الجھنیں ، گھریلو پریشانیا ں نیند کانہ آنا ۔ جنسی بے رغبتی ۔ بھوک کا غائب ہو جا نا ۔ معدے کے بھرے ہوئے ہونے کا احساس ، کھانے کی نالی میں جلن ، سانس لینے میں سینے پر بو جھ ، ہر وقت نامعلوم خو ف اور اندیشے کا احساس ، کندھے ، کمر اورگر دن میں کبھی خفیف اور کبھی شدید درد کا احساس ، اعصا بی سر درد، اعضاء کاسن ہو جانا۔ زندگی کا بوجھ محسوس ہونا، ایسے حالات میں انسان گھبرا جاتا ہے ۔ ان تمام مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ’’زرغوانی نقرائی‘‘ ایسے نا یا ب قیمتی جڑی بوٹیوں کے مر کب سے تیار کی گئی ہے ۔ جو کہ تمام بدن کیلئے شاہی ٹانک ہے ۔
پو ری دنیا میں عوام ایک ایسے مؤثرمستند اور تحقیق شدہ نسخے کی تلاش میں سر گر داں ہے جس کے استعمال سے نہ صر ف وہ اپنی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کر سکیں بلکہ اپنی اعصابی ، دماغی اور بالخصوص جنسی صلا حیت کو ہر لحاظ سے مضبو ط اور مو ٔثر طور پر برقرا ر رکھ سکیں اور دن بھر کی تھکان کو اپنی اس قوت کے بل بو تے پر ذریعہ تسکین بناسکیں ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روز مرہ کی زندگی میں بیما ری دما غی الجھنوں اور کاموں کی وجہ سے پریشان کن حالا ت پیدا ہوجانے کے باعث انسان اپنے آپ کو شکست خوردہ اور جنسی طور پر بھی نااہل محسوس کرنے لگتا ہے جبکہ ایسے موقع پر انسا ن کو دماغی حالت برقرار رکھتے ہوئے اعتما د کو بحال رکھنا چاہیے ۔ قطعی طورپر ہتھیا ر نہیں ڈالنے چاہئیں بلکہ اپنی قوت مدافعت کو اپنی اعصا بی اور ذہنی صلا حیتو ں سے مکمل طور پر برقرار رکھتے ہوئے اپنے جنسی کر دار کو صحیح اورمعمول کے مطابق سر انجام دینے کی بھر پو ر کوشش کرنی چاہیے۔ ’’ زرغوانی نقرائی‘‘ ایسے قیمتی ادویا ت کا مر کب ہے جو انسان کے اعصاب کوبجلی کی طرح بیدار اور ہو شیا ر کر دیتی ہیں۔ یہ گولیا ں قوت خاص کیلئے حیرت انگیز طور پر مؤثر ہیں ۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘ کی پہلی خوراک ہی اپنا اثر دکھا تی ہے۔ طاقت میں اندازے سے زیا دہ اضافہ کرتی ہے۔ دل عیش و نشاط کا مرکز بن جا تاہے۔ نا کا رہ او ر نااندیش لو گو ں کو سچا لطف حاصل ہوتاہے ۔
جسمانی دردو ں سے آزاد زندگی: جو ڑ ، پٹھے اور رگ و ریشو ں کا انسانی جسم کی حرکا ت و سکنا ت کے ساتھ چولی دامن کا سا تھ ہے۔ ان کی مضبو طی توانائی کا دوسرا نام ہے ۔ عمر میں زیادتی کے ساتھ ساتھ جوڑ خشک اور کھردرے ہو جاتے ہیں ۔ اسکے علا وہ جو ڑوں کے اندر اوراطرا ف کے رگ و ریشے بھی ختم ہو کر حرکت کم کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں سخت درد ہونے لگتاہے ۔ ان کا سبب مر غن اور غیر معیا ری غذائو ں کا بکثرت استعما ل ہے اور اسکے ساتھ جسمانی ورزش کی کمی ہے کیونکہ جسم میں غیر ہضم شدہ غذا کے اخراج کے نظام میں خلل پیدا ہوجاتاہے یہی وجہ ہے کہ پیشا ب سے خا رج ہونے والے اجزاء جسم میں جمع ہو نا شروع ہوجاتے ہیں اور جوڑو ں میںجا کر لیس دا ر مادہ کی جگہ لے لیتے ہیں جس کی وجہ سے جوڑو ں میں بکثرت درد شروع ہوجاتاہے ۔ ایک صاحب دبئی سے تشریف لائے ۔ اپنی حالت زار بیان کی کہ عمر 50 سال سے اوپر ہو رہی ہے ۔ ساری زندگی مشقت کی ہے اب کچھ سکون کے دن آئے ہیں لیکن صحت ساتھ نہیں دیتی  ۔ جسم کمزور ، اعصاب سست ہوگئے ہیں ۔ چلتے چلتے ایسی نقاہت ہو جاتی ہے۔ جیسے ٹانگیں جسم کے ساتھ نہیں ہیں ۔ میٹھا میٹھا درد رہتاہے اور کبھی تیز ہو جاتاہے کئی کئی دن پڑا رہتاہو ں ۔ کوئی ایسا ٹانک دیں جس سے جسم میں تیزی آجائے اور کام خو ش اسلوبی سے سر انجام دے سکو ں۔ کا فی عرصہ سے قوت خاص کا بھی مریض ہو ں ۔ ان سے عرض کیا کہ چند ڈبیاں’’ زرغوانی نقرائی‘‘ کی لے جائیں اور استعمال کریں ۔ انہو ں نے  ’’زرغوانی نقرائی‘‘ کیچند ڈبیاںاستعمال کیں اور ایسی صحت پائی کہ وہ خود حیران رہ گئے ۔ ہر ملک کے مرض کی وجوہا ت علیحدہ ہو تی ہیں ۔ کہیں گرمی، کہیں سر دی ،کہیں ہواتر ، کہیں ہوا خشک اسلئے ہر دوا ہر ملک میں کام نہیں کر تی لیکن’’ زرغوانی نقرائی‘‘ میں ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ دنیا کے ہر کونے سے مریض وغیرہ لے جا تے ہیں الحمد اللہ ہر مزاج پر ہر بیما ری پر شفاء کا موجب بنتی ہے ۔ عرب ممالک میں تو بہت ہی مؤثر ثابت ہوئی ہے ۔ ضروری با ت : خاؒلص دیسی دواہے دنیا کے تمام ممالک میں لے جانے کی کوئی پابندی نہیں۔  
’’زرغوانی نقرائی‘‘ جسمانی جوڑو ں ،پٹھو ں کے درد اور بے حس جسمانی حصوں کو بیدار کرنے میں نہا یت مفید ہے۔ اس کا استعمال خون میں یورک ایسڈ کے توازن کو بر قرار رکھتاہے ۔ درد والی جگہ پر خون کی سپلائی کو بڑھا تاہے ۔’’زرغوانی نقرائی‘‘ کمر اور ٹانگو ں کے درد کیلئے بہترین ٹانک ہے ۔ شدید سے شدید درد کیلئے بے مثال تحفہ ہے ۔ ریڑھ کی ہڈی کے ستون کو بر قرار رکھتی ہے ۔اسکے علا وہ حاملہ خواتین جب رحم کا بو جھ اور دبا ئو بر داشت نہ کر سکتی ہو ں اور حیض کے دوران کمر اور پیٹھ میں درد ہو تو ’’زرغوانی نقرائی‘‘ کے استعمال سے جملہ تکالیف دور ہو جاتی ہیں۔
فالج، رعشہ ، لقوہ کا یقینی علا ج: جسم کے اندر نظام دوران خون ہی زندگی کی علامت ہے اور اگر دوران خون نہ ہو تو زندگی مفلو ج ہو جا تی ہے۔ جب خون کے اندر کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جائے تو دوران خون میں دشواری اور رکاوٹ پید اہو جاتی ہے جہا ں جہاں خون کا بہا ئو رک جائے تو وہ حصہ متاثر ہو جاتاہے ا س بیما ری کو فا لج کہتے ہیں ۔
یہ عموماً جسم کے نصف حصے میں حملہ آور ہوتاہے۔’’ زرغوانی نقرائی‘‘ کے جا دوئی اثر سے بلڈ پریشر کنٹرول میںرہتاہے ۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘ کولیسٹرول کو اعتدال پر رکھتی ہے ۔ اعصاب کو طاقت دیتی ہے ۔ اعضا ء ریئسہ ، دل و دما غ ، جگر کو فرحت اور تا زگی بخش کر انسان کو ان مہلک امراض سے ہمیشہ کیلئے نجا ت دلا تی ہے ۔
شو گر کے مریض ما یو س کیو ں؟۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘شو گرکے مریضوں کیلئے آب حیا ت ثابت ہوئی ہے ۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘شو گرسے پیدا شدہ کمزوریو ں کا ازالہ کر کے بدن کی قوت مدافعت بڑھا کر خاص قوت کو بڑھاتی ہے ۔ اکثر شو گر کے مریض اولا د پیدا کر نے کے قابل نہیں ہو تے ۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘ ایسے مریضو ں کو استعمال کرائی گئی ان کی خاص قوت بحال ہوگئی۔ انہیںخا ص فائدہ یہ ہو اکہ وہ صاحب اولا د بھی ہوئے۔
نوٹ:’’زرغوانی نقرائی‘‘ کے ساتھ نشاطی کا استعمال سونے پر سہا گہ ہے ۔
’’زرغوانی نقرائی‘‘ کا خاص فا ئدہ یہ بھی ہے کہ یہ پیشاب کنٹرول کرتی ہے ۔ایسے کئی مریض جن کو شو گر کی وجہ سے یا ویسے پیشا ب بہت زیا دہ آتاتھا یا وہ ایک گھنٹہ میںکئی با ر پیشا ب کرتے تھے یا پیشا ب کنٹرول میںنہ رہتا تھا یا بسترپر اٹھتے اٹھتے انکا پیشاپ نکل جا تاتھا یا پیشاب کے قطرے ہر وقت گر تے رہتے تھے ۔ ’’زرغوانی نقرائی‘‘ سے پیشا ب کے ان تمام امراض کے بے شمار مریض ٹھیک ہوئے ہیں ۔
خوشخبری! خواتین بھی ان تمام امراض میں ’’زرغوانی نقرائی‘‘ تسلی سے استعمال کریں۔ بچے ، بوڑھے ، جوان سب کیلئے یکسا ں مفید ہے ۔
تر کیب :     ایک گولی صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ یا تا زہ پانی سے کھانے کے ایک گھنٹہ بعدلیں۔ حسبِ طبیعت دوائی میں کمی و بیشی کی جا سکتی ہے ۔