پتھری،ڈائیلاسز اور پیشاب کے غدود لاعلاج نہیں۔
مسئلہ اگر گردے کی پرانی پتھری کا ہو جو کئی بار آپریشن کے بعد بھی بار بار بن جاتی ہو یا مسئلہ گردے کی درد پیشاب کی بندش یا رکاوٹ کا ہو یا پیشاب قطرے قطرے کی شکل میں آتا ہو۔ جسم پر اور چہرے پر ورم آجاتا ہو یا پھر پتھری ٹوٹ کر پیشاب کی نالی میں اٹک گئی ہو۔ مریض درد کی شدت میں بے قرار اور تڑپ رہا ہو۔ ایسے تمام پیچیدہ عوارضات میں ہمارا خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ "پتھری ڈائیلاسز کورس" عظیم تریاق اور شفاء ہے۔ حتیٰ کہ جن مریضوں کے گردے کمزور ہوگئے ہوں اور ان کی یوریا، یورک ایسڈ اور کریٹینن بڑھ گئی ہو اور مریض ڈائیلاسز کے قابل ہوچکا ہو۔ "پتھری ڈائیلاسز کورس" اس وقت بہت ہی کام کرتا ہے بے شمار لوگوں نے اس کورس کو سالہا سال سے آزمایا ہے۔ اس کورس نے کبھی بھی مریض کو مایوس نہیں کیا۔ الغرض گردوں کے امراض حتیٰ کہ پتھری کیلئے بھی لاجواب چیز ہے۔ پراسٹیٹ یعنی غدود بڑھ جائیں اور آپریشن کے بغیر چارہ نہ ہو تو پھر "پتھری ڈائیلاسز کورس" کا کمال دیکھیں۔ ہاں اعتماد سے کچھ عرصہ استعمال ضروری ہے۔ پراسٹیٹ کے ایسے مریض جنہیں ہروقت جلن اور پیشاب رک رک کر آتا تھا یا بند ہوجاتا تھا انہوں نے "پتھری ڈائیلاسز کورس" استعمال کیا تو پھولے اور بڑھے ہوئے غدود ختم ہونے کے ساتھ ساتھ پیشاب کے تمام مسائل بھی ختم ہوگئے۔
(دوا برائے پندرہ یوم)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں