چلنا پھرنا اور زندگی کے معمولات کو سرانجام دینا ہی زندگی ہے مگر خدانخواستہ کسی بیماری کے سبب اگر انسان چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے سے معذور ہوجائے تو زندگی ایک بوجھ بن کر رہ جاتی ہے اور آج کل ہر خاندان میں سے کوئی نہ کوئی درد سے نڈھال مریض ضرور ملتا ہے پوچھنے پر پتہ چلتا ہے کہ یورک ایسڈ بڑھ گیا ہے۔ یورک ایسڈ سے نجات کورس جوڑوں کے درد،نقرس،اعصابی درد،کمردرد،پٹھوں کا درد ان تمام دردوں کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ محنت مشقت کی زیادتی،تھکن،زیادہ بیٹھنے،زیادہ لیٹنے،زیادہ جھکنے یا کسی اور وجہ سے ہونے والے جسمانی درد،کمر ٹانگوں کا درد،پٹھوں کے درد،ہر قسم کے اعصابی درد پسلیوں کا درد،حیض کے دوران کمر اور پیٹھ کا درد اور اس قسم کے تمام دردوں میں یورک ایسڈ سے نجات کورس فائدہ کرتا ہے۔
مقدار خوراک:پاؤڈر کی ہر ڈبی سے آدھا آدھا چمچ چائے،گولیوں کی ڈبی سے ایک ایک گولی،صبح دوپہر شام، ہمراہ تازہ پانی،کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا بعد۔ گولیاں چبا کر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
(دوا برائے پندرہ یوم)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں