Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ڈیپریشن پیکیج

ذہنی دباؤ،اعصابی ہیجانی کیفیت،کاروباری اور مالیاتی الجھنیں،گھریلو پریشانیاں اور معاشرتی دباؤ کی بنا پر نیند نہ آنا،جسمانی ذہنی اعصابی تھکن،دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی،ہر وقت نامعلوم خوف اور اندیشے کااحساس،سر کا بوجھل ہونا،دسترخوان پر متلی کا احساس،اندھیرے میں یا اکیلے رہنے سے ڈر،اعضاء کا سن ہوجانا،ذہنی تفکرات،شیزو فرینیا،باہر نکلتی ہوئی توند،ابھرتی ہوئی ٹھوڑی،ہضم کے مسائل،چڑھتی ہوئی سانس،بھولنے کی عادت،نیند کی کمی،نظر کی کمزوری،دائمی نزلہ،کیرا،کمر درد،جوڑوں کا درد،چہرے کی جھریاں،خود اعتمادی کی کمی،گرتے ہوئے بال ان تمام امراض سے آپ پریشان کیوں ہیں؟ "ڈیپریشن پیکیج"ان تمام امراض کا مکمل علاج بھی ہے اور مؤثر حفاظتی تدبیر بھی۔ گھر بھر کے تمام افراد کیلئے"ڈیپریشن پیکیج"ایک مکمل فٹنس پروگرام ہے۔ نازک مزاج غمگین،چڑچڑی غیرمستقل مزاج بے حس خواتین جو ذرا سی بات پر مشتعل ہوجاتی ہیں یا وہ خواتین جو دل کی دھڑکن،ذہنی انتشار کا شکار ہوں کیلئے"ڈیپریشن پیکیج" بیش بہا تحفہ ہے۔ ہسٹریا اور مراقی کی کیفیت دور کرتا ہے نیز اعصاب کے جوڑوں کے دردبھی اس سے رفع ہو جاتے ہیں۔ نیند کی کمی،جسم سو رہا ہو،دماغ جاگ رہا ہو یا آپ نیند کی گولیاں کھانے کے عادی ہیں تو"ڈیپریشن پیکیج"اس کا فوری اور دائمی حل ہے۔ جسم کے پٹھے اور اعصاب کمزور ہوں،دفتر یا کاروباری معاملات میں الجھ کر آپ تھک گئے ہوں یا پھر فوری تھک جاتے ہوں تو آپ پریشان نہ ہوں! "ڈیپریشن پیکیج"آپ کا بہترین ساتھی ہے۔ دائمی نزلہ،کیرا،ناک کی بڑھی ہوئی ہڈی‘ چھینکوں کا طوفان"ڈیپریشن پیکیج"سے فوری ٹھیک ہوجاتا ہے۔ "ڈیپریشن پیکیج"ان لوگوں کے لئے جو خواب آور دواؤں سے تھک چکے ہوں۔ جن کے دماغ بے چین ہوں،جن کی طبیعت ٹوٹی ٹوٹی رہتی ہو،مزاج بجھا بجھا سا رہتا ہو،شوگر کے وہ مریض جو معاشرے کے چست،چاق و چوبند اور طاقت ور افراد بننا چاہتے ہوں اور وہ افراد جو اپنی کھوئی ہوئی طاقتوں کی سو فیصد بحالی چاہتے ہوں وہ "ڈیپریشن پیکیج"پر اعتماد کریں۔آپ "ڈیپریشن پیکیج"استعمال کر کے ہمیشہ کیلئے ہائی بلڈ پریشر کی ادویات سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ موٹاپے اور بڑھے ہوئے پیٹ میں بار بار کے تجربات نے اسے انتہائی شاندار ثابت کیا ہے۔"ڈیپریشن پیکیج"کا باقاعدہ استعمال آپ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ اور آپ کی صحت کو برقرار رکھے گا۔"ڈیپریشن پیکیج"بے ضرور اور مفید جڑی بوٹیوں کا مکمل مرکب ہے جو کیمیکل اور سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہیں۔ جو لوگ آرام دہ نیند سونے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہوں لیکن نیند پھر بھی نہ آتی ہو۔ وہ"ڈیپریشن پیکیج"سے فائدہ اٹھائیں،کم قیمت اعلیٰ معیار ہے کیونکہ کئی لوگوں کی حقیقی کہانیاں ہمارے پاس تحریر کی صورت میں اور زبانی موجود ہیں۔ اگر اکٹھا کر کے آپ کے سامنے پیش کریں تو پوری کتاب بن جائے کہ کس طرح وہ لوگ بے سکون تھے۔ ساری رات جسم سونے میں آنکھیں جاگنے میں گزر جاتی تھیں۔ جب ان کو"ڈیپریشن پیکیج"کچھ عرصہ استعمال کرایا گیا تو انہیں زندگی میں سکون محسوس ہوا۔ یہ بات کہنے پر مجبور ہو گئے کہ یا تو ماں کی گود میں سکون کی نیند آتی تھی یا پھر"ڈیپریشن پیکیج"استعمال کر کے سکون کی نیند آتی ہے۔ ایک بڑے گھر کی خاتون تشریف لائیں کہنے لگیں روزانہ 22گولیاں کھاتی ہوں نیند کیلئے اب تو اتنی گولیوں سے بھی نیند کیلئے اب تو اتنی گولیوں سے بھی نیند نہیں آتی۔ انہیں"ڈیپریشن پیکیج"استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور تلقین کی کچھ عرصہ استعمال کریں۔ اب وہ خاتون گھنٹوں بغیر گولیوں کے سوتی ہیںیہ سب"ڈیپریشن پیکیج"کا کمال ہے۔
نوٹ :اس دواکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ ہر گھر ، ہر فرد، چھوٹے بڑے، خواتین ، مرد سب کیلئے یکساں مفید ہے۔