بدن میں چربی کا بڑھ جانا موٹاپے کا باعث بنتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل صرف خواتین ہی اس پریشانی میں مبتلا رہتی تھیں کہ ان کا موٹاپا بڑھ رہا ہے اور وہ موٹی ہورہی ہیں لیکن اب تو مرد حضرات بھی اس معاملے میں پریشان ہیں۔ موٹاپا نہ صرف انسان کی خوبصورتی زائل کرتا ہے بلکہ صحت کیلئے بھی خطرناک ہے۔موٹاپے کے باعث جسم میں باریک باریک خون کی نالیاں بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں‘ موٹاپے سے جسم کی کارکردگی پر غیرمعمولی بوجھ پڑتا ہے۔ دل کو زیادہ دیر تک خون پمپ کرنے کی وجہ سے اپنی ہمت سے زیادہ کام کرنا پڑتا ہے اور جب اس کی ہمت جواب دے جاتی ہے تو وہ درد کی شکل میں چیخ پڑتا ہے۔ اب اس طرح دل کو کئی روگ لاحق ہوتے ہیں جن میں مرگی‘ شوگر‘ کینسر‘(معدے اور سینے کا)پتے کی پتھری‘عام سینے کے امراض‘ سانس کا پھولنا ‘(خصوصاً نیند میں)‘ کمر اور جوڑوں کا درد‘ ہائی بلڈپریشر اور بہت سے نفسیاتی مسائل شامل ہیں۔ پھر جتنا موٹاپا بڑھتا چلاجاتا ہے اتنی بیماریاں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ آپ جگہ جگہ مختلف اشتہار پڑھیں گے کہ موٹاپا ختم ہوسکتا ہے لیکن مسئلہ موٹاپے کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی ہے کہ ان ادویات کے سائیڈ افیکٹ اتنے ہوتے ہیں کہ ایک مرض تو ختم نہیں ہوتا دوسرا مرض لگ جاتا ہے اور انسان مسلسل ادویات کے استعمال کی طرف بڑھتا چلاجاتاہے۔ مسلسل تحقیق کے بعد ہم نے ’’موٹاپا کورس‘‘ کے نام سے خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ کورس متعارف کروایا ہے جو کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع دیتا ہے۔ ہزاروں لوگوں نے ’’موٹاپا کورس‘‘ آزمایا اور خوب ہی پایا۔ آپ بھی اعتماد سے آزمائیں اور اپنے موٹاپے کا خاتمہ کریں۔ یقین کیجئے! یہ دوا آپ کی زندگی اور حسن کی دشمن بیماری موٹاپے کا نہایت آزمودہ اور آخری علاج ہے۔ انشاء اللہ !
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں