معاشرے میں سب سے پائے جانیوالے ان امراض کاصدیوں سے آزمودہ حیرت انگیز نسخہ
جوڑوں کا درد، کمر کا درد پرانا یا پٹھوں کا درد کسی بھی عمر میں ہو۔ آپ ادویات کھا کھا کر عاجز آچکے ہوں۔ جسم بے کار ہوگیا ہو۔ زندگی دوسروں کیلئے بوجھ اور اپنے لیے وبال بن گئی ہو۔ ایسے تمام حالات میں یہ دوائی (جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں)، خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ "کمر، درد، جوڑوں کا دردکورس" آپ کے جسم کو ہلکا، تندرست اور جوڑوں کی دردوں اور ورموں کی تکالیف سے نجات کیلئے آخری حل ہے۔ ایسے مریض جو کمر کے لیے بیلٹ یا خاص بستر استعمال کرتے ہیں یا جوڑوں کے درد کی وجہ سے عبادت اور زندگی کی ضروری حاجات سے بھی عاجز ہیں ان کیلئے "کمر درد جوڑوں کا درد کورس" خاص تحفہ اورمسرت وصحت کا پیغام ہے۔ اعتماد اور بھروسے سے اس کورس کو استعمال کریں اس میں شامل ادویات ایسے پرانے مریضوں کیلئے بھی مفید ہیں جن کے ہاتھ، پاؤں ٹیڑھے ہوگئے تھے۔ اس کورس کا کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال آپ کو معاشرے کا ایک صحت مند اور تندرست شخص بنادیگا۔ اس کے علاوہ "کمر درد جوڑوں کا درد کورس" آپ کے جسم کو ہر قسم کی توانائی، طاقت اور فٹنس کیلئے بھی حیرت انگیز رزلٹ دے گا۔ اگر آپ اس کورس کے استعمال سے پہلے ڈاکٹری ادویات کا استعمال کررہے ہیں تو فوری طور پر ڈاکٹری دوائیں ختم نہ کریں، آہستہ آہستہ ختم کریں۔
مقدار خوراک:پاؤڈر کی ہر ڈبی سے 1/2 چمچ چائے والا اور گولیوں کی ہر ڈبی سے ایک ایک گولی دن میں تین بار صبح‘ دوپہر، شام کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا دو گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ۔ گولیاں چبا کر بھی کھاسکتے ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں