کانوں کا بہنا پیپ ہونا، کانوں کا درد، کانوں کی کھجلی، شور، شائیں شائیں، خارش، بہرا پن، بے چینی، کانوں کا پک جانا، زخم ہونا، کن پیڑے (Mumps) ورم، سوزش، پھنسی یا دانے وغیرہ ایک کان کا بند ہوجانا دوسرا کھل جانا، کانوں کے ان تمام امراض کیلئے کان شفاء ایک نعمت سے کم نہیں۔ کان شفاء کا مستقل استعمال ان تمام امراض کے علاوہ بہرا پن کو ختم کرتا ہے۔
ترکیب استعمال: ایک سے دو قطرے کانوں میں ڈالیں دن میں دو سے پانچ بار
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں