نئی پیکنگ نیا نام!
فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی!
نیا نام : اِجمالی
پُرانا نام :فشاری گولیاں
ہائی بلڈپریشر اس دور کی پریشان کن اور عالمی بیماری ہے۔ یہ بیماری صدیوں پرانی ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جتنا اس دور میں اس کی ادویات فروخت ہوئیں اور بنیں، آج تک اتنی ادویات نہ تیار ہوئیں نہ استعمال ہوئیں۔ ایک صاحب ہائی بلڈپریشر کی ادویات کھا کر نڈھال ہوچکے تھے گھر والے ان کے رویے سے تنگ آچکے تھے حتیٰ کہ دفتر والے بھی نالاں، وہ خود بھی بعض اوقات رونے بیٹھ جاتے کہ میں اتنا بداخلاق تو نہیں تھا جتنا اب ہوگیا ہوں۔ واقعی ہر جگہ میرا بلڈپریشر مجھے رسوا کرتا ہے اور میں اپنی زندگی کے ہاتھوں مجبور ہوگیا ہوں۔ بندہ نے انہیں تسلی دی اور مرغن غذاؤں کے استعمال سے پرہیز اور کا کچھ عرصہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ کچھ عرصے بعد ان کا تسلی بخش فون آیا کہ واقعی اِجمالی (فشاری) نے ان کی نیند، ہر وقت کاغصہ، ٹینشن اور پریشان زندگی کو پُرسکون بنادیا ہے۔ تھکے اعصاب، جکڑا جسم اور متاثر اعصاب پھر سے نئی زندگی پانے لگے ہیں۔ زندگی سے الجھے بلڈپریشر کے ہاتھوں مجبور افراد خالص جڑی بوٹیوں سے بنی اِجمالی (فشاری) کھا کر بالکل مطمئن زندگی گزارنے لگے۔ سالہا سال سے استعمال ہونے والی اِجمالی (فشاری) کو جس نے جس عمر میں بھی استعمال کیا، ہر عمر میں اطمینان ہی پایا۔ ایسے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جو کیل مہاسوں، دانوں اور الرجی کے ہاتھوں پریشان تھے وہ اِجمالی (فشاری) کے کچھ عرصہ مستقل استعمال سے بہت جلد شفاء یاب ہوگئے۔ اِجمالی (فشاری) ایک دوا نہیں بلکہ ان جڑی بوٹیوں کا بے ضرر مرکب ہے جو اگر پیس کر چہرے پر بالائی ملا کر چہرے پر لگایا جائے تو سوفیصد صحت اور تندرستی ملتی ہے اور چہرے کے بہت سے سنجیدہ مسائل بہت جلد ختم ہوجاتے ہیں۔ ایسے مایوس مریض جو ہائی بلڈپریشر سے بالکل بیزار ہوں ٹینشن، ڈپریشن سے مایوس ہوں الرجی دانو،کیل، مہاسوں اور جلد کی رنگت جلنے کے شاکی ہوں ان کو بھروسے سے اِجمالی (فشاری) استعمال کرنی چاہیے آپ کچھ عرصہ اِجمالی (فشاری) استعمال کرکے یقینی صحت اور شفاء یابی پاسکتے ہیں۔ اس دوا کا کوئی سائیڈایفکیٹ نہیں ہے۔
ترکیب استعمال: دو، دو گولی صبح، دوپہر، شام اور رات ہمراہ پانی، حسب طبیعت دوائی میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔( دوا برائے دس یوم)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں