ہمارے شعبہ تحقیق نے بہت ہی کوشش اور جستجو کے بعد ایسے قدرتی خالص اجزاء پر مشتمل ادویات تیار کیں ہیں جو شوگر کے ان مریضوں کے لیے نہایت مفید ہیں جو گولیاں کھا کھا کر اپنے گردوں سے ہاتھ دھوچکے ہیں یا دھونے والے ہیں۔ شوگر کی وجہ سے دل کی کمزوری‘ پٹھوں کا کھچاؤ‘ سستی رہنا‘ باغی کمزوری‘ یادداشت کی کمی‘ نگاہ کی کمزوری‘ خاص طاقت اور قوت کی زبردست کمی‘ ٹانگوں کا درد‘ گھنٹوں سو کر بھی جسم کا چست نہ ہونا۔ ڈپریشن‘ ٹینشن تھوڑا سا کام کرکے تھک جانا‘ بیزاری‘ بے قراری اور طبیعت کاا لجھا ہوا رہنا۔ اگر یہ تمام عوارضات آپ کے اندرہوں یا بتدریج ہورہے ہوں تو’’ شوگر کا خاتمہ کورس‘‘ جسم میں روح اور اندھیرے میں چودھویں کے چاند کی مانند ہے۔ اگر اس کورس کو کچھ عرصہ مستقل اور اعتماد سے استعمال کرلیا جائے تو شوگر اور اس سے پیدا ہونے والے تمام مہلک عوارضات (انشاء اللہ) ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیں گے۔ آج ہی سے’’شوگر کا خاتمہ کورس‘‘شروع کریں اور مردہ زندگی میں جان ڈالیں۔ اعتماد اور آزمائش شرط ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں