ایسے مریض جو لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں ان کے مادہ تولید میں وہ اجسام کمزور ہیں جو اولاد کا سبب بنتے ہیں بے شمار وہ مریض جو علاج کراکرا کے تھک ہار چکے ہوں اور عالم بے تابی اتنا بڑھ گیا ہو کہ اب دواؤں کے نام سے چڑ جاتے ہوں، سب جگہ سے اعتماد ختم ہوچکا ہو، گھریلو زندگی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے ویران ہوچکی ہو، سکون، چین سب تباہ ہوچکا ہو، دنیا کی سب نعمتیں ہیں لیکن اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ ایسے مایوس اور اولاد سے محرومی کے غم سے نڈھال مریض تسلی رکھیں اور پریشان نہ ہوں۔ آپ کچھ عرصہ "بے اولادی کورس" استعمال کریں اگر یہ مرض عورتوں میں ہے تو وہ بھی کچھ عرصہ "پوشیدہ کورس" استعمال کریں۔ یقین جانیے "بے اولادی کورس" ایسے مردوں کوبھی فائدہ دے گیا ہے جو بالکل زیرو تھے اور ان میں مادہ تولید کے اجسام ایک فیصد بھی نہیں تھے۔ مایوس اور لاعلاج مریض متوجہ ہوں اور گھر کے آنگن میں اولاد کی نعمت پائیں۔ دوائی استعمال کرنے سے پہلے ٹیسٹ کروائیں اور ایک ماہ کی دوائی کھانے کے بعد ٹیسٹ دوبارہ کرائیں۔ آپ حیرت انگیز فرق محسوس کریں گے۔ ابتدائی طور پر کم از کم ایک ماہ دوائی کھانا لازم ہے۔
مقدار خوراک: پاپاؤڈر کے ڈبے سے ایک چمچ‘ گولیوں کی ہر ڈبی سے ایک ایک گولی دن میں تین بار صبح دوپہر، شام کھانے سے ایک گھنٹہ قبل یا دو گھنٹے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ یا پانی۔ گولیاں چبا کر بھی کھاسکتے ہیں۔ (دوا برائے 30 یوم)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں